خبرنامہ انٹرنیشنل

برطانیہ میں سوشل میڈیا پر یہودی مخالف ٹویٹ کرنے پر مسلم خاتون کونسلر معطل

  • لندن:(اے پی پی)برطانیہ کی لیبرپارٹی نے سوشل میڈیا پر یہودی مخالف ٹویٹ کرنے پر مسلم خاتون کونسلر عائشہ گل گربز کو معطل کر دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق عائشہ گل گربز پر الزام ہے کہ انھوں نے ٹویٹر پر ہٹلر کو عظیم شخص قرار دیا اور امید کا اظہار کیا کہ ایران اسرائیل کو صفحہ […]

  • یوکرین کے وزیراعظم نے استعفیٰ دے دیا

    کیف:(اے پی پی) یوکرین کے وزیرِ اعظم آرسینی ییتسنیوک نے اپنے عہدے سے استغفیٰ دیدیا ہے۔ یوکرین اس وقت شدید مالی مسائل میں گرفتار ہے اور اس کی وجہ وزیراعظم کی حکومت کی بدانتظامی، کرپشن اور اصلاحات میں تاخیر کی وجہ قرار دی جارہی ہے، فروری میں وزیرِ اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک […]

  • مقدونیہ کی پولیس اور مہاجرین کے درمیان جھڑپیں

    سکوپیے۔:(اے پی پی) مقدونیہ کی پولیس نے یونان سے ملحق اپنے سرحدی علاقے میں جمع مہاجرین کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کا استعمال کیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق500 کے قریب مہاجرین مقدونیہ کے سر حدی علاقے پر لگائی باڑ کے قریب جمع ہوئے تو مقامی پولیس نے انہیں وہاں سے […]

  • آسٹریلیا سے دبئی جانے والی پرواز میں مسافر دل کے دورہ کے باعث چل بسا

    سڈنی:(اے پی پی) آسٹریلیا سے دبئی جانے والی پرواز میں ایک مسافر دل کے دورہ کے باعث انتقال کر گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی قنطاس ایئر لائن کا مسافر طیارہ میلبورن سے دبئی جا رہا تھا کہ دوران پرواز ایک مسافر کو دل کا دورہ پڑا جس پر پائلٹ نے طیارے کا رخ مسقط […]

  • امریکہ اورفلپائن کی مشترکہ فوجی مشقیں،فلپائنی فوجی اہلکار حادثے میں ہلاک

    منیلا(آئی این پی )فلپائن اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقوں میں شریک ایک فلپائنی فوجی اہلکار حادثے کے نتیجے میں ہلاک ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلپائن کی افواج کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حادثہ فلپائن کے ساحلی علاقے سیوبک کے ہوائی اڈے کینزدیک جمعرات کو پیش آیا۔بیان کے […]

  • بھارت کی جنوبی ریاستوں میں گرمی سے111 افراد ہلاک، مزید ہلاکتوں کا خدشہ

    نئی دہلی (آئی این پی )بھارت کی جنوبی ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں شدید گرمی کے نتیجے میں 111افراد ہلاک ہو گئے،ان ریاستوں میں اپریل کے مہینے میں معمول کی بارشوں میں تاخیر کی وجہ سے بعض علاقوں میں درجہ حرارت 45 ڈگری تک پہنچ گیا تاہم حکام کا کہنا ہے کہ ریاستیں گرمی […]