اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی نے اربوں روپے کی اراضی کے سکینڈل میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔. گرفتار ہونے والوں میں سابق مختیار کار سکیم 33 محمد اقبال اعوان اور پرائیویٹ شخص محمد ابراہیم ہیں۔ مذکورہ ملزمان نے مبینہ طور پر2005ء سے 2008ء کے دوران 275 افراد […]
خبرنامہ سندھ
نیب کراچی نے اربوں روپے کی اراضی کے سکینڈل میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا
-
گورنرسندھ سے مذاکرات: آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان واپس لے لیا
کراچی: آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے گورنر سندھ کی یقین دہانی پر ہڑتال کا اعلان واپس لے لیا۔ گورنر ہاؤس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل اورآئل ٹینکرزایسوسی ایشن کے رہنماؤں کے درمیان مذاکرات ہوئے جس کے بعد آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے نائب چیئرمین شمس شہوانی نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ گورنر نے […]
-
حکومت سندھ کا آن لائن ٹیکسی سروس بند کرنے کا فیصلہ
کراچی : حکومت سندھ نے آن لائن ٹیکسی سروس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا اور کہا آن لائن ٹیکسی سروس والے حکومت سندھ کی کوئی بات نہیں مان رہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت عوام سے سستی سفری سہولتیں چھیننے کے درپے ہیں، وزیر ٹرانسپورٹ سندھ کا محکمہ کےافسران کے ساتھ تعارفی اجلاس ہوا۔ اجلاس […]
-
پچاس لاکھ گھروں کا وعدہ پورا کرکے دکھائیں گے،گورنرسندھ
سکھر: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا افتتاح کردیا۔ سکھر میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ اسکیم میں کوئی گڑبڑ ہورہی ہوتو فوری شکایت کریں اور سندھ حکومت بھی ہاؤسنگ اسکیم کو اپنا سمجھے، یہ اسکیم تمام سندھیوں اور پاکستانیوں […]
-
کراچی: ’غلط چالان‘ پر خودسوزی کرنے والا رکشہ ڈرائیور چل بسا
کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکار کے رویے، غلط چالان اور مبینہ رشوت مانگنے پر خودسوزی کرنے والا رکشہ ڈرائیور دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ پولیس ترجمان کے مطابق 20 اکتوبر کو ٹریفک چالان کے خلاف احتجاجاً خود سوزی کرنے والا رکشہ ڈرائیور محمد خالد ولد محمد یوسف ہسپتال میں دم […]
-
سپریم کورٹ کا لیڈی ہیلتھ ورکرز کو 5 نومبر تک تنخواہیں جاری کرنے کا حکم
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے لیڈی ہیلتھ ورکرز کو 5 ماہ کی تنخواہ جاری نہ کرنے پر سیکرٹری ہیلتھ سندھ کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے حکم دیا کہ لیڈی ہیلتھ ورکرز کو 5 نومبر تک تنخواہیں جاری کرکے رپورٹ جمع کرائیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی […]