کراچی میں شدید گرمی کی پیش گوئی کراچی(ملت آن لائن)محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے شہر قائد میں گرمی کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کا درجہ حرارت 38 ڈگری سے زیادہ ہوسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر کراچی کے باسیوں کو شدید گرمی کا عندیہ دے دیا ہے اور کہا […]
خبرنامہ سندھ
کراچی میں شدید گرمی کی پیش گوئی
-
جامعہ کراچی کے پروفیسر ڈاکٹر محمد اسماعیل لاپتہ
جامعہ کراچی کے پروفیسر ڈاکٹر محمد اسماعیل لاپتہ کراچی(ملت آن لائن)جامعہ کراچی میں اسلامک اسٹڈیز کے شعبہ اصول دین کے پروفیسر ڈاکٹر محمد اسماعیل لاپتا ہوگئے ہیں۔ ان کے اہل خانہ کے مطابق کچھ روز قبل رات کے وقت کچھ افراد گھر سے زبردستی پروفیسر ڈاکٹر محمد اسماعیل کو اپنے ساتھ لے گئے۔ سیکورٹی ایڈوائزر […]
-
کراچی میں شہری پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکارمعطل
کراچی میں شہری پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکارمعطل کراچی(ملت آن لائن)شارع فیصل پر شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے والے وی آئی پی پروٹوکول اسکواڈ میں شامل پولیس اہلکارمعطل کردیئے گئے۔ کراچی کی مصروف ترین شاہراہ شارع فیصل پر وی آئی پی پروٹوکول اسکواڈ کی جانب سے شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے کی […]
-
فاروق ستار، مصطفیٰ کمال، آفاق احمد ایک ہوجائیں، سلیم شہزاد
فاروق ستار، مصطفیٰ کمال، آفاق احمد ایک ہوجائیں، سلیم شہزاد اسلام آباد(ملت آن لائن)ایم کیو ایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد نے کہا ہے کہ فاروق ستار، مصطفیٰ کمال اور آفاق احمد ایک ہوجائیں ورنہ مہاجروں کا مینڈیٹ تقسیم ہو جائے گا۔ کراچی پریس کلب میں مہاجر اتحاد تحریک کے چیئر مین سلیم حیدر کے […]
-
وفاق کا سندھ حکومت کو مردم شماری تفصیلات فراہم کرنے سے انکار
وفاق کا سندھ حکومت کو مردم شماری تفصیلات فراہم کرنے سے انکار اسلام آباد(ملت آن لائن)وفاقی ادارہ شماریات کے سربراہ آصف باجوہ نے سندھ حکومت کو مردم شماری کی تفصیلات فراہم کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ملک بھر میں ہونے والی حالیہ مردم شماری نتائج پر وفاق اور سندھ حکومت میں اختلافات برقرار ہیں اور […]
-
ایف آئی اے نے بانی ایم کیوایم کےخلاف مقدمہ درج کرلیا
ایف آئی اے نے بانی ایم کیوایم کےخلاف مقدمہ درج کرلیا کراچی(ملت آن لائن)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اسٹیٹ بینک سرکل نے بانی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کےخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرلیا۔ ایم کیو ایم بانی کی پاکستان مخالف امریکی رکن کانگریس سے ملاقات ذرائع نے بتایا کہ مقدمہ سرفراز […]