کراچی: پبلک ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں از خود 5 سے 10 روپے اضافہ کردیا جس سے مہنگائی تلے دبے عوام کی پریشانی مزید بڑھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں از خود اضافہ کردیا۔ کرایوں میں اضافے کے بعد بڑی بسوں کا زیادہ سے زیادہ کرایہ […]
خبرنامہ سندھ
کراچی::پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں ازخود اضافہ
-
ڈرپ اریگشن، فی ایکڑلاگت کے اخراجات زیادہ ہونے کے باعث باغات کے کاشتکاروں میں مقبول نہیں ہوسکا،انجینئرشیخ شکیل احمد
کراچی۔(ملت آن لائن) محکمہ زراعت سندھ اور ورلڈ بینک کے تعاون سے سندھ میں زراعت کے شعبہ میں پانی کے بے جا استعمال کو روکنے کے لئے متعارف کرایا گیا منصوبہ ڈرپ اریگشن، فی ایکڑ لاگت کے اخراجات زیادہ ہونے کے باعث باغات کے کاشتکاروں میں مقبول نہیں ہو سکا ہے، گزشتہ کئی سالوں میں […]
-
سابق وزیر بلدیات سندھ جام خان شورو کو نیب کے وارنٹ گرفتاری جاری
کراچی: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سندھ کے سابق وزیربلدیات اور پیپلز پارٹی رہنما جام خان شورو کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ ترجمان نیب کے مطابق جام خان شورو پر لوکل گورنمنٹ میں کرپشن اور غیرقانونی طور پر پلاٹوں کی الاٹمنٹ کے الزام ہیں۔ ترجمان کے مطابق جام خان شورو کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں […]
-
سندھ میں ملازمت پیشہ خواتین کے تحفظ کے لیے قانونی مسودہ تیار
کراچی: صوبہ سندھ میں ملازمت پیشہ خواتین کے تحفظ کے لیے قانونی مسودہ تیار کرلیا گیا۔ مردوں کا خواتین کو چھیڑنا، ہراساں کرنا اور جنسی تشدد ناقابل معافی جرم ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے ملازمت پیشہ خواتین کے تحفظ کے لیے قانونی مسودہ یعنی سندھ پروٹیکشن اگینسٹ ہراسمنٹ ایٹ ورک پلیس ایکٹ تیار […]
-
وزیرتعلیم نےاپنی بیٹی کوسرکاری اسکول میں داخل کرادیا
کراچی: وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے اسمبلی میں کیے گئے اعلان کے مطابق اپنی اکلوتی بیٹی کو سرکاری اسکول میں داخل کرا دیا۔ صوبائی وزیر تعلیم نے اپنی 8 سالہ بیٹی کیف کو حیدرآباد کے گورنمنٹ گرلز میراں اسکول میں تیسری جماعت میں داخل کرایا۔ اس موقع پر وزیر تعلیم سندھ کا کہنا تھا […]
-
چیف جسٹس کا سندھ میں ہندو برادری کی زمینوں پر مبینہ قبضے کا نوٹس
اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے سندھ میں ہندو برادری کی جائیدادوں پر مبینہ طور پر غیر قانونی قبضے کا نوٹس لے لیا۔ ترجمان سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عدالت عظمیٰ نے اٹارنی جنرل پاکستان، ایڈووکیٹ جنرل سندھ، سیکریٹری مذہبی امور اور بین […]