انصارالشریعہ پاکستان کا سربراہ کراچی سے گرفتار کراچی(ملت آن لائن)قانون نافذ کرنے والے اداروں نے این ای ڈی یونیورسٹی کے ملازم اور فزکس میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کرنے والے انصارالشریعہ پاکستان کے چیف کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار پر حملے کے ملزمان کی گرفتاری کے […]
خبرنامہ سندھ
انصارالشریعہ پاکستان کا سربراہ کراچی سے گرفتار
-
جامعہ کراچی کا ہزاروں طلبا کا ریکارڈ ایجنسیز کو دینے کا فیصلہ
جامعہ کراچی نے ہزاروں طلبا کا ریکارڈ ایجنسیز کو دینے کا فیصلہ کرلیا کراچی(ملت آن لائن)تعلیم یافتہ نوجوانوں میں بڑھتی انتہا پسندی سے نمٹنے کے لیے جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے ہزاروں طلبہ کا ریکارڈ ایجنسیوں کو دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جامعہ کراچی نے ہزاروں طلبا کا ریکارڈ ایجنسیز کو دینے کا فیصلہ کرلیا […]
-
مردم شماری کے نتائج کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر
مردم شماری کے نتائج کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کراچی(ملت آن لائن)سندھ ہائیکورٹ میں مردم شماری کے نتائج کے خلاف درخواست دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالتی کمیشن کی زیرِنگرانی مردم شماری کرائی جائے۔ سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں چیئرمین مشترکہ مفادات کونسل، سیکرٹری […]
-
کراچی میں وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش جاری،2 افراد ہلاک
کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے ، کئی اہم سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا، کرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق کلفٹن بلاک 5 ، گلستان جوہر،نارتھ کراچی ،نا ظم آباد سمیت شہر کے کئی علاقو ں میں بجلی معطل ہے۔ […]
-
کراچی کے تمام اسکولوں میں آج سے چھٹی کااعلان………
کراچی میں بارش کے پیش نظر پرائیوٹ اسکول ایسوسی ایشن کے ایک دھڑے نے آج سے اسکولوں میں چھٹی کااعلان کردیا۔ شرف الزمان کا کہنا ہے کہ ہمارا سیوریج اور بجلی کا نظام ایسا نہیں کہ بچوں کو اسکول بلائیں، صدر پرائیوٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن نے بتایا کہ حکومت نے ایمرجنسی نافذ کی ہوئی […]
-
شدید گرمی کے بعد کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش
کراچی(ملت آن لائن)گزشتہ چند روز کی گرمی کے بعد شہر قائد کے کئی علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔شہر قائد میں موسلا دھار بارش بھی ہوسکتی ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے سے کراچی شدید گرمی اور حبس کی لپیٹ میں ہے ، آج بھی سمندر کی جانب سے چلنے والی ہوائیں بند ہیں، دوپہر […]