کراچی(ملت آن لائن)ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ 2017 کی مردم شماری کے جبری اور دھاندلی زدہ نتائج مسترد کرتے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ 2017 کی مردم شماری کے دھاندلی زدہ نتائج مسترد […]
خبرنامہ سندھ
مردم شماری کے دھاندلی زدہ نتائج مسترد کرتے ہیں، ڈاکٹر فاروق ستار
-
سندھ حکومت نے مردم شماری کے ابتدائی نتائج مسترد کردیے
سندھ حکومت نے مردم شماری کے ابتدائی نتائج مسترد کردیے کراچی(ملت آن لائن)سندھ حکومت نے مردم شماری کے ابتدائی نتائج مسترد کردیے۔ سندھ کے سینئر وزیر نثار کھوڑو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے حالیہ مردم و خانہ شماری کے ابتدائی نتائج مسترد کردیے۔ نثار کھوڑو نے سندھ کی آبادی کو مردم شماری میں کم ظاہر […]
-
سندھ میں جاری نیب انکوائریوں کا 3 سالہ ریکارڈ طلب
کراچی(ملت آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں جاری نیب انکوائریوں کا 3 سال کا ریکارڈ طلب کرلیا۔نیب کو مقررہ وقت میں انکوائریاں مکمل کرنے کی ہدایت ۔ سندھ حکومت کے نیب آرڈیننس کے خاتمے کا بل ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہے اور اس حوالے سے عدالت نے نیب کو صوبے میں کارروائیاں جاری رکھنے […]
-
گورنر سندھ نے صوبائی احتساب بل اعتراض لگا کر واپس بھیج دیا
کراچی(ملت آن لائن)گورنر سندھ محمد زبیر نے صوبائی حکومت کی جانب سے صوبائی احتساب ایجنسی کے بل کو اعتراض لگا کر واپس بھیج دیا۔ سندھ اسمبلی کی جانب سے منظور کردہ صوبائی احتساب ایجنسی کے بل پر گورنر سندھ نے اعتراض اٹھاتے ہوئے اسے واپس بھیج دیا۔ گورنر سندھ نے اعتراض اٹھایا کہ صوبے میں […]
-
مشتاق مہر دوبارہ کراچی پولیس چیف تعینات
کراچی(ملت آن لائن)سندھ حکومت نے مشتاق مہر کو دوبارہ کراچی پولیس چیف کے عہدے پر تعینات کردیا۔ کراچی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ سندھ حکومت نے صرف ایک ماہ بعد ہی کراچی پولیس کے چیف کو تبدیل کردیا اور ایک بار پھر مشتاق مہر کو کراچی پولیس کا سربراہ بنا دیا گیا […]
-
غیرقانونی بھرتیاں، سابق حیسکو چیف اور ڈائریکٹر کو سزا
حیدرآباد(ملت آن لائن)نیب کورٹ نے سابق حیسکو چیف اور ڈائریکٹر ایڈمن ایچ آر کو غیرقانونی بھرتیاں کرنے کا الزام ثابت ہونے پر 10،10 سال قید اور 5 کروڑ 20 ہزار روپے فی کس جرمانے کی سزا سنا دی۔ نیب کورٹ حیدرآباد میں جسٹس انعام علی کلہوڑو نے حیسکو میں غیرقانونی بھرتی کیس کی سماعت ہوئی۔ […]