کراچی(ملت آن لائن) سندھ حکومت نے نیب کیسز میں ملوث افسران کو عہدوں سے نہ ہٹاتے ہوئے انہیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔سندھ کے 16 سیاست دانوں پر بھی نیب کیسز چل رہے ہیں۔ قومی احتساب بیورو(نیب) نے گزشتہ روز سندھ ہائیکورٹ میں نیب کیسز میں ملوث سندھ کے افسران کی رپورٹ پیش کی […]
خبرنامہ سندھ
سندھ۔ نیب کیسز میں ملوث افسران کو عہدوں سے نہ ہٹانے کا فیصلہ
-
نیب سندھ میں کارروائیاں جاری رکھے، سندھ ہائیکورٹ کا عبوری حکم برقرار
کراچی(ملت آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے نیب آرڈیننس کے خاتمے کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران عبوری حکم برقرار رکھتے ہوئے قومی احتساب بیورو (نیب) کو کارروائیاں جاری رکھنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے نیب آرڈیننس کے خاتمے […]
-
سیاسی جماعتوں کی عدم شرکت ایم کیوایم کی اے پی سی ملتوی
کراچی(ملت آن لائن) ایم کیوایم پاکستان نے سیاسی جماعتوں کی عدم شرکت پر آل پارٹیز کانفرنس ملتوی کردی۔کانفرنس کا ایجنڈا سامنے نہیں آیا جس کے باعث کانفرنس میں شرکت نہیں کررہے۔ پیپلزپارٹی، پاکستان تحریک انصاف، جماعت اسلامی، عوامی نیشنل پارٹی، مسلم لیگ (ن)، (ق) لیگ، جے یو آئی (ف)، پاکستان عوامی تحریک، مسلم لیگ فنکشنل […]
-
سول ھسپتال کراچی کا نام ڈاکٹر رتھ فاؤ ھسپتال رکھنے کا اعلان
کراچی:(ملت آن لائن)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سول اسپتال کراچی کا نام آنجہانی ڈاکٹر رتھ فاؤ اسپتال رکھنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان کے مطابق سید مراد علی شاہ نے آنجہانی ڈاکٹر رتھ کی سماجی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے اور سول اسپتال کراچی کا […]
-
کراچی: سی ٹی ڈی سے مقابل تحریک طالبان کے 2 دہشتگرد ہلاک
کراچی(ملت آن لائن)کورنگی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ عمر شاہد کے مطابق جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب کراچی کے علاقے کورنگی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی تو ایک گھر میں […]
-
کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ پر ٹریفک حادثہ، 1 شخص جاں بحق
کراچی: کورنگی کراسنگ کے قریب باراتیوں کی بس بالائی بیریئر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے۔ لیاری سے ابراہیم حیدری جانیوالی باراتیوں کی بس کورنگی کراسنگ سے گزر رہی تھی کہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث سڑک پر لگے بالائی بیریئر سے ٹکرا گئی جس کے […]