کراچی(ملت آن لائن)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر سے متعلق مقدمات میں بانی ایم کیو ایم سمیر دیگر پارٹی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں اشتعال انگیز تقاریر سے متعلق مقدمات کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے مسلسل عدم پیشی پر ایم کیو ایم کے […]
خبرنامہ سندھ
اشتعال انگیز تقریر؛ بانی ایم کیو ایم و دیگر کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
کراچی دنیا کے ناقابل رہائش 10بدترین شہروں میں شامل
اقتصادیاتی آگہی کے ایک ادارے نے رہائشی سہولیات کے حوالے سے دنیا کے بہترین اور بد ترین 140شہروں کی فہرست شائع کر دی ۔ کراچی دنیا کے ناقابل رہائش 10بدترین شہروں میں شامل ہوگیا۔ اس فہرست میں پسندیدگی اور سہولیات کے حوالے سے آسٹریلوی شہر میلبورن ایک مرتبہ پھر سب سے اوپر ہے جبکہ بد […]
-
سندھ حکومت کا بینکوں کی سیکیورٹی کیلئے فورس بنانے کا فیصلہ
کراچی(ملت آن لائن) سندھ حکومت نے کراچی میں بڑھتی ہوئی بینک ڈکیتیوں پر قابو پانے کے لیے نئی حکمت عملی تیار کرلی۔وزیر داخلہ نے بانی ایم کیوایم کے خلاف برطانوی حکومت کو خط لکھنے کا بھی اعلان کیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے کہا کہ کراچی میں […]
-
نیب نے پیر مظہر کو کلین چٹ دیدی
کراچی(ملت آن لائن) نیب نے محکمہ تعلیم میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس میں سابق وزیر تعلیم پیر مظہر الحق کو کلین چٹ دے دی۔ سندھ ہائی کورٹ میں محکمہ تعلیم میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق ملزمان کی ضمانت اور نیب انکوائری کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی جس دوران سابق وزیر تعلیم […]
-
سندھ ہائیکورٹ: فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ دہشتگردوں کی اپیلوں کی سماعت سے معذرت
کراچی(ملت آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ دہشت گردوں کی اپیلوں کی سماعت سے معذرت کرلی ہے۔کیس دوبارہ چیف جسٹس کو بھجوا دیا۔ فوجی عدالت نے دہشت گرد سعد عزیز، طاہر منہاس، اظہر عشرت، حافظ ناصر اور اسد الرحمان کو مختلف الزامات میں سزائے موت سنائی تھی۔ درخواست گزاروں نے […]
-
احتساب کا قانون چیلنج کرنے والے اس میں خرابی بتائیں، سعید غنی
کراچی(ملت آن لائن)پیپلزپارٹی کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی سعید غنی کا کہنا ہے کہ احتساب کا قانون چیلنج کرنے والے اس میں خرابی بتائیں۔ سندھ نیب آرڈیننس کو ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے والی اپوزیشن جماعتوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سعید غنی کا کہنا تھا کہ ایک ہی جرم کے خلاف 2 […]