لاڑکانہ(ملت آن لائن)سندھ ہائی کورٹ لاڑکانہ بینچ نے ولی بابر شہید قتل کیس میں سزائے موت پانے والے ملزم فیصل عرف موٹا کی سزا کالعدم قرار دے دی۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے سزا کالعدم قرار دینے کے بعد کیس کو ماتحت عدالت کو بھیجنے کا حکم جاری کردیا، کیس کی سماعت کندھ کوٹ کی […]
خبرنامہ سندھ
سندھ ہائی کورٹ نے فیصل عرف موٹا کی سزائے موت کالعدم قرار دیدی
-
سندھ کابینہ میں ردو بدل اور کچھ وزرا کو فارغ کرنے کا فیصلہ
کراچی(ملت آن لائن) سندھ کابینہ میں رد وبدل کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جس کے تحت کچھ ورزا کو گھر بھیج دیا جائے گا۔سعید غنی کو وزیر اطلاعات بنایا جاریا ہے۔ سندھ کابینہ میں ردوبدل کے فیصلے کے تحت حال ہی میں رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے والے سعید غنی کو وزیر اطلاعات بنایا جاریا […]
-
تحریک انصاف نے بھی سندھ میں نیب قوانین کو ختم کرنے کا بل چیلنج کردیا
کراچی(ملت آن لائن)ایم کیو ایم اور مسلم لیگ فنکشنل کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے بھی سندھ میں نیب قوانین کو ختم کرنے کے بل کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے بھی سندھ ہائیکورٹ میں سندھ میں نیب قوانین کو ختم کرنے کے بل کو چیلنج کردیا، ہائی کورٹ میں درخواست […]
-
منگھوپیر میں سی ٹی ڈی سے مقابلے میں 2 دہشتگرد ہلاک
کراچی(ملت آن لائن) سی ٹی ڈی نے منگھوپیر میں مقابلے کے دوران کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔دہشت گرد کراچی میں عبادت گاہوں اور فورسز پر حملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے ایس ایس پی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) عمر شاہد کے مطابق کراچی کے علاقے […]
-
نیب کا سندھ میں کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
اسلام آباد(ملت آن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب) نے سندھ میں کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔نیب کسی بھی صوبائی قانون کا ماتحت نہیں اسی لیے سندھ میں نیب آرڈیننس 1999ء کے تحت کارروائیاں جاری رہیں گی۔ سندھ حکومت نے صوبے کے سرکاری محکموں میں کرپشن کی تحقیقات میں نیب کا اختیار ختم کرنے سے […]
-
کراچی کے قریب سمندرمیں کشتی ڈوبنے سے 20 ماہی گیرلاپتہ
کراچی(ملت آن لائن)چرنا آئی لینڈ کے قریب ماہی گیروں کی کشتی ڈوبنے سے 20 سے زائد افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ کراچی کی ساحلی پٹی چرنا آئی لینڈ کے قریب ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی اور 20 سے زائد ماہی گیر لاپتہ ہوگئے ہیں۔ پاکستان فشر فوک فورم کے رہنما کمال شاہ کا کہنا ہے […]