کراچی(ملت آن لائن)کراچی میں شارع قائدین پر نجی بینک میں ڈکیتی کے بعد ڈاکوؤں نے مزاحمت کرنے پر بینک مینیجر کو ہلاک کردیا اور رقم لے کر فرار ہوگئے۔ کراچی کے علاقے شارع قائدین پر مسلح ملزمان بینک میں داخل ہوئے اور اسلحہ کے زور پر رقم لوٹ لی جب کہ واردات کے بعد فرار […]
خبرنامہ سندھ
کراچی: شارع قائدین پر نجی بینک میں ڈکیتی، مزاحمت پر مینجر ہلاک
-
آئی جی سے تقرریوں اورتبادلوں کا اختیارواپس لینے پرسندھ حکومت سے جواب طلب
کراچی(ملت آن لائن) سندھ ہائیکورٹ میں آئی جی سندھ پولیس اے ڈی خواجہ سے ایس ایس پی اورایس پی اختیارات واپس لینے پر فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔ سندھ ہائی کورٹ میں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ سے تقرریوں تبادلوں کا اختیار واپس لینے پرچیف سیکرٹری سندھ اوردیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست […]
-
امن و امان خراب کرنے والوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائیگا، کور کمانڈر کراچی
کراچی(ملت آن لائن)کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا کا کہنا ہے کہ امن و امان خراب کرنے والوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔ کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا نے گورنر سندھ محمد زبیر سے ملاقات کی جس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور دیگر امور پر […]
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائم کم نہیں ہوئے، وزیر داخلہ سندھ کا اعتراف
کراچی(ملت آن لائن)وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے کراچی میں اسٹریٹ کرائم کم نہ ہونے کا اعتراف کیا ہے۔پولیس نظام میں بہتری کی کوشش کررہے ہیں کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سہیل انور سیال نے کہا کہ کراچی میں کرائم کم ہوا ہے، دہشت گردی کے واقعات میں کمی آئی ہے تاہم اسٹریٹ […]
-
سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، گورنر کو دعوت نہیں دی
اسلام آباد(ملت آن لائن)سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جس کے لیے گورنر سندھ کو مدعو نہیں کیا گیا ہے۔صدارت مراد علی شاہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج دوپہر 2 بجے وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں ہوگا جس کی صدارت مراد علی شاہ کریں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ […]
-
کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس مقابلہ، 2 مبینہ دہشتگرد ہلاک
اسلام آباد(ملت آن لائن)ایس ایس پی ملیر راؤ انور نے شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس سے مقابلے میں 2 مبینہ دہشت گردوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ ایس ایس پی ملیرراؤ انوار کے مطابق کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن 21 بی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا تو علاقے […]