کراچی(ملت آن لائن)سندھ اسمبلی نے ترمیم شدہ انسداد بدعنوانی بل 2017 کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ ایوان نے رسمی بحث کے بعد بل کی منظوری دیدی سندھ اسمبلی میں صوبائی وزیر قانون ضیا الحسن لنجار نے ترمیم شدہ انسداد بدعنوانی بل 2017 پیش کیا۔ ایوان نے رسمی بحث کے بعد بل کی منظوری دیدی تاہم […]
خبرنامہ سندھ
سندھ اسمبلی میں ترمیم شدہ انسداد بدعنوانی بل 2017 منظور
-
نیب کے متبادل احتساب کمیشن لانا ہمارا اختیار ہے، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی(ملت آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ قومی احتساب بیورو ( نیب) کے متبادل نظام لانا حکومت کا اختیار ہے جب کہ خیبرپختونخوا میں بھی عدالت نے احتساب کمیشن بنانے کی اجازت دی۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ […]
-
کراچی پولیس کے 12 ہزار سے زائد اہلکاروں کا ریکارڈ مشکوک
کراچی(ملت آن لائن)سی ٹی ڈی کی رپورٹ میں کراچی پولیس کے 12 ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں کا ریکارڈ مشتبہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث پولیس افسران واہلکاروں کے خلاف کارروائی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں ایڈیشنل آئی جی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی […]
-
وزیراعظم ملکی وقار کی خاطر استعفیٰ دے دیں، سعید غنی
کراچی(ملت آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی سعید غنی نے وزیراعظم نواز شریف سے مطالبہ کیا کہ وہ ملکی وقار کی خاطر عدالت کے فیصلے تک استعفیٰ دے دیں۔ سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی نے حلف کی پاسداری کے لیے عہدے […]
-
ٹنڈوالہ یار: نشئی باپ نے 4 دن کا بچہ 15 ہزار میں فروخت کردیا
ٹنڈوالہ یار(ملت آن لائن)ٹنڈوالہ یار کے علاقے مدینہ کالونی میں نشئی باپ نے 4 دن کے بچے کو مبینہ طور پر 15 ہزار میں فروخت کردیا۔ ٹنڈوالہیار کے علاقے مدینہ کالونی کی رہائشی خاتون نے چار دن قبل بچے کو جنم دیا جسے اس کے شوہر نے مبینہ طور پر 15 ہزار روپے میں فروخت […]
-
کراچی میں پولیس موبائل پر فائرنگ، دو اہلکار اور ایک بچہ شہید
کراچی(ملت آن لائن)کراچی میں ایک پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں دو اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔واقعے میں ایک بچہ بھی شہید ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی میں دارالعلوم کے قریب پیش آنے والے واقعے میں ایک بچہ بھی شہید ہوگیا۔ واقعے میں ایک اور بچہ اور ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہوا جن کو […]