کراچی(ملت آن لائن) گھگھر پھاٹک کے قریب زیر تعمیر فیکٹری کے ٹینک میں 15 مزدور ڈوب گئے۔15میں سے 4 ڈوب کر ہلاک ہوگئے جن کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے مطابق زیر تعمیر فیکٹری کے ٹینک میں گرنے والے 15 مزدوروں میں سے 4 ڈوب کر ہلاک ہوگئے […]
خبرنامہ سندھ
کراچی: زیرتعمیر فیکٹری کے ٹینک میں 15مزدور ڈوب گئے۔
-
کراچی: کالعدم تنظیم کے کارکن،جعلی میجر سمیت 27افراد گرفتار
کراچی(ملت آن لائن)کراچی پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں میں ٹارگٹ کلر، کالعدم تنظیم کے کارکن، جعلی میجر سمیت 27افراد کو گرفتار کرلیا۔ کراچی میں اورنگی ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں پولیس نے آپریشن کرتے ہوئے 15 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ۔ اسکاؤٹ کالونی سے سیاسی جماعت کا مبینہ ٹارگٹ […]
-
سندھ پولیس میں تقرر و تبادلے، غلام قادر تھیبو کراچی پولیس چیف تعینات
کراچی(ملت آن لائن)سندھ پولیس میں ایک مرتبہ پھر تقرر و تبادلے کردیئے گئے جب کہ کراچی پولیس چیف کو تبدیل کرتے ہوئے غلام قادر تھیبو کو نیا چیف تعینات کر دیا گیا ہے۔ سندھ پولیس میں ہونے والے تقرر و تبادلے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی مشتاق […]
-
سندھ میں پینے کے پانی میں انسانی فضلہ شامل ہونے کا ہولناک انکشاف
کراچی(ملت آن لائن)شہر قائد سمیت سندھ بھر میں پینے کے پانی میں انسانی فضلہ شامل ہونے کا ہولناک انکشاف ہوا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں واٹرکمیشن کی سماعت ہوئی جس میں کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں کو فراہم کیے جانے والے پینے کے پانی میں انسانی فضلہ شامل ہونے کا لرزہ خیز انکشاف ہوا۔ […]
-
ایم کیو ایم کے بانی رہنما سلیم شہزاد کا سیاسی جماعت بنانیکا اعلان
کراچی(ملت آن لائن)ایم کیو ایم کے سابق بانی رہنما سلیم شہزاد نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا۔سیاسی جماعت بنانے کا مقصد عوام کی خدمت کرنا ہے کراچی میں انسداد دہشتگردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سلیم شہزاد نے کہا کہ وہ کراچی میں امن، بہتر مستقبل اور صحت و […]
-
نوازشریف ’’را‘‘ کے ایجنٹ ہیں۔ڈاکٹر عاصم کا انکشاف
کراچی(ملت آن لائن)پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ نوازشریف ’’را‘‘ کے ایجنٹ ہیں اور وہ ملک کے خلاف کام کررہے ہیں۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں دہشت گردوں کا علاج کرانے میں معاونت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر ڈاکٹرعاصم، سلیم شہزاد، رؤف صدیقی، انیس قائم […]