اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کو نااہل قراردینے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ محمود اختر نقوی کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کرائی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مراد شاہ 2012 میں دوہری شہریت کیس میں نااہل ہو چکے ہیں، عدالت […]
خبرنامہ سندھ
مراد علی شاہ کو نااہل قراردینے کے لئے درخواست سپریم کورٹ میں دائر
-
گورنرسندھ نے نیب کا قانون ختم کرنے کے بل پراعتراض لگا دیا
کراچی(ملت آن لائن)گورنرسندھ نے نیب کا قانون ختم کرنے کے بل پراعتراض لگا کراسے اسپیکر سندھ اسمبلی کو واپس بھجوا دیا۔ اسپیکر سندھ اسمبلی نے نیب کا قانون ختم کرنے کے بل کوایوان سے منظوری کے بعد دستخط کے لیے گورنرہاؤس بھجوایا تھا تاہم گورنرنے بل پراعتراض لگا کراسے اسپیکر سندھ اسمبلی کو واپس بھجوا […]
-
سعید غنی کی کامیابی کا نوٹی فکیشن روکنے کا حکم
کراچی(ملت آن لائن)الیکشن کمیشن نے پی ایس 114 کے ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے امیدوار سعید غنی کی کامیابی کا نوٹی فکیشن روکنے کے احکامات جاری کردیئے۔ الیکشن کمیشن نے پی ایس 114 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی درخواست کی سماعت کی جس کے بعد […]
-
سندھ میں رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 90 روز کی توسیع
کراچی(ملت آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات کی مدت میں اضافے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے رینجرزکوخصوصی اختیارات کی مدت میں اضافے کی منظوری دے دی، جس کے بعد رینجرز کو 15 جولائی سے 12 اکتوبر تک خصوصی اختیارات حاصل ہوں گے۔ ترجمان وزیراعلیٰ […]
-
سپریم کورٹ نے نہال ہاشمی پر فرد جرم عائد کر دی
اسلام آباد(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں نہال ہاشمی پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔ سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت جسٹس اعجازافضل کی سربراہی میں جسٹس شیخ عظمت سعید اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل 3 رکنی بنچ نے کی۔ سماعت کے دوران نہال ہاشمی کی تقریر کا متن […]
-
عوام ضمنی انتخاب کا مکمل بائیکاٹ کریں، ندیم نصرت
لندن(ملت آن لائن)سیکریٹریٹ سےجاری بیان میں کنوینرایم کیوایم لندن ندیم نصرت نے کہاہے کہ کراچی کےعوام پی ایس 114کےضمنی انتخاب کامکمل بائیکاٹ کریں۔ سیکریٹریٹ سےجاری بیان میں ندیم نصرت نے مزید کہا کہ ایم کیوایم لندن کی منزل الیکشن اور چند لوگوں کو اسمبلیوں میں پہنچانا نہیں، منزل محروم ومظلوم مہاجروں کوان کے حقوق دلانا […]