کراچی(ملت آن لائن)ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرفاروق ستار کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کرپشن سے کمایا ہوا پیسہ پی ایس 114 کے ضمنی انتخاب پر لگارہی ہے لیکن اسے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سربراہ ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار کا کہنا تھا […]
خبرنامہ سندھ
پیپلزپارٹی کرپشن سے کمایا پیسہ ضمنی انتخابات میں خرچ کر رہی ہے، فاروق ستار
-
دعوے سے کہتا ہوں مسلم لیگ (ن) کے رہنما پاگل ہوگئے ہیں، ڈاکٹر عاصم
کراچی(ملت آن لائن)سابق مشیر پٹرولیم اور پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کے ساتھ ساتھ مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کا دماغی معائنہ بھی ہونا چاہیے اور میں دعوی سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ پاگل ہیں۔ کراچی میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
-
نریندر مودی کا دورہ اسرائیل ’سانپ سے سنپولے کی ملاقات‘ ہے، وینا ملک
کراچی(ملت آن لائن)پاکستان کی معروف اداکارہ وینا ملک نے بھارت اور اسرائیل کو زمین پر بسنے والے دو ’’شیطان ممالک‘‘ اور ان کے وزرائے اعظم کو مسلمانوں کی تباہی کا ذمہ دار قرار دے دیا۔نریندر مودی کا دورہ اسرائیل ’سانپ سے سنپولے کی ملاقات‘ ہے، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ان دنوں اسرائیل کے تین روزہ […]
-
نیب کا قانون جابرانہ اورظالمانہ تھا، مراد علی شاہ
کراچی(ملت آن لائن)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سزا اور جزا کا تصور ضروری ہے لیکن نیب کا قانون جابرانہ اور ظالمانہ تھا۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ کرپشن کا خاتمہ وفاق نہیں صوبائی معاملہ ہے، کرپشن سے نمٹنے کے لئے ہم نے قانون […]
-
آرمی چیف کی زیرصدارت سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس
کراچی(ملت آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد اور کراچی آپریشن کا جائرہ لیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیرصدارت سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا […]
-
حیدرآباد کے قریب کراچی جانے والی بس کوحادثہ؛ 7 افراد جاں بحق
حیدرآباد(ملت آن لائن)ہٹڑی بائی پاس پر بہاولپورسے کراچی جانے والی تیزرفتار بس الٹ گئی جس میں سات افراد جاں بحق ہوگئے۔ قومی شاہرہ حید آباد کے قریب ہٹڑی بائی پاس پربہاولپورسے کراچی جانے والی تیزرفتاربس موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی، جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 7 افراد موقع پرہی جاں بحق جب کہ 37 […]