اسلام آباد: تھر میں غذائی قلت سے بچوں کی اموات سے متعلق کیس میں چیف جسٹس نے کہا کہ 15 دن ہو یا کوئی اور مدت، غذائی قلت سے ایک اور بچہ نہیں مرنا چاہیئے، میں خود اتوار کو علاقے کا دورہ کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے صحرائی علاقے تھر میں غذائی قلت […]
خبرنامہ سندھ
تھر میں غذائی قلت سے ایک اور بھی بچہ نہیں مرنا چاہیئے: چیف جسٹس
-
تھر میں بچوں کی اموت کا کیس: سیکریٹری صحت سندھ کی رپورٹ مسترد
اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے تھر میں غذائی قلت سے بچوں کی اموات کے کیس میں سیکریٹری صحت سندھ کی رپورٹ مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تھر میں غذائی قلت سے بچوں کی اموات پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے […]
-
اے سی ایل سی کی عائشہ منزل کے قریب کارروائی، 2 ملزم گرفتار
کراچی : اینٹی کارلفٹنگ سیل نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں عائشہ منزل کے قریب اینٹی کار لفٹنگ سیل (اے سی ایل سی) نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان درمحمد اور طارق حسین کو گرفتار کرلیا۔ اے سی ایل حکام […]
-
حیدرآباد کے رہائشی ڈرائیور کے اکاؤنٹ سے کروڑوں روپے نکل آئے
حیدرآباد: ڈرائیور کے اکاؤنٹ سے بھی کروڑوں روپے نکل آئے جس سے اس نے حکام کو آگاہ کردیا۔ حیدرآباد کے رہائشی پردیپ کمار کے مطابق وہ پیشے سے ڈرائیور ہیں اور ان کے اکاؤنٹ میں ستمبر میں 18 ہزار روپے موجود تھے لیکن جب اے ٹی ایم سے تنخواہ نکالی تو وہ سلپ دیکھ کر […]
-
تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں ملک میں انقلابی تبدیلیاں لائے گی ، امیر بخش بھٹو
کراچی۔ (ملت آن لائن) سوئی سدرن گیس CBAیونین کے سابق چیئر مین ، آل پاکستان لیبر رائٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما اور تحریک انصاف کے ورکر ریاض اختر اعوان نے انصاف ہاؤس کراچی میں تحریک انصاف سندھ کے صدر امیر بخش بھٹو سے ملاقات کی اور انہیں سوئی سدرن گیس ،پی آئی اے ، […]
-
نیوکراچی:: والد کیساتھ پنشن نکلوانے والے پولیس اہلکار کا قتل
کراچی۔(ملت آن لائن) نیو کراچی سیکٹر 11 ڈی میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا، پولیس کے مطابق واقعے کے وقت مقتول اپنے والد کے ساتھ پینشن کی رقم نکلوا کر آ رہا تھا۔پولیس کے مطابق واقعے کے وقت پولیس اہلکار اپنی وردی میں نہیں تھا، واردات میں 30 بور […]