کراچی(ملت آن لائن)سندھ اسمبلی میں نیب آرڈیننس منسوخی کا بل اپوزیشن کے شدید احتجاج کے باوجود منظور کرلیا گیا۔ اسپیکر آغا سراج درانی کی سربراہی میں سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر قانون ضیا لنجار نے نیب آرڈیننس 1999 سندھ منسوخی کا بل پیش کیا جو ارکان اسمبلی نے منظور کرلیا جس پر اپوزیشن […]
خبرنامہ سندھ
سندھ اسمبلی نے نیب آرڈیننس منسوخی کا بل 2017 منظور کرلیا
-
زرداری سے بڑا دہشت گرد بنانے والا کوئی نہیں، مصطفیٰ کمال
پاک سرزمین پارٹی کےسربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ زرداری سے بڑا دہشت گرد بنانے والا کوئی نہیں ہے، سب اپنی اپنی عیاشیوں میں لگے ہیں، حکمران پورے ملک کو دہشت گرد بنارہے ہیں۔ پاکستان ہاؤس میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے پی ایس پی چیئرمین مصطفیٰ کمال نے ایک بار پھر ایم کیو ایم […]
-
محلوں میں رہ کر ن لیگ کی جے آئی ٹی میں تفتیش ہورہی ہے، ڈاکٹر عاصم
کراچی(ملت آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم حسین نے کہا ہے کہ محلوں میں رہ کر ن لیگ کی جے آئی ٹی میں تفتیش ہورہی ہے اور وہ شور مچارہے ہیں، جے آئی ٹی میں ہماری بھی ماؤں بہنوں کے نام ہیں ۔ کراچی کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیاسے غیر […]
-
سندھ حکومت نے آئی جی اختیارات واپس لے لیے
کراچی(ملت آن لائن)صوبائی حکومت نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ سے گریڈ 19 اور 18 کے افسران کی ٹرانسفر اور پوسٹنگ کے اختیارات بھی واپس لے لیے۔ اختیارات کی واپسی کے بعدآئی جی سندھ ایس ایس پی، ایس پیز اور ڈی ایس پیز کی ٹرانسفر اور پوسٹنگ بھی نہیں کرسکتے۔ اس سلسلے میں حکومت […]
-
سندھ کابینہ؛ صوبے میں نیب کو غیر موثر کرنے کیلیے قانون سازی کی منظوری
کراچی(ملت آن لائن)سندھ کابینہ نے صوبے میں نیب کو غیر مؤثر کرنے کے لیے قانون سازی کی منظوری دے دی ہے تاہم اس سلسلے میں پیر 3 جولائی کو سندھ اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ سندھ اسمبلی سے صوبہ سندھ میں نیب آرڈیننس کے خاتمے کا قانون منظور کرایا جائے گا، کابینہ نے […]
-
پرویزمشرف عمران خان کے ساتھ مل کرتیسری سیاسی طاقت بننا چاہتے ہیں، منظوروسان
کراچی(ملت آن لائن)پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر منظور وسان کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کی خواہش ہے کہ عمران خان کے ساتھ مل کر تیسری سیاسی طاقت بنائی جائے لیکن دونوں قیادت کے لیے جھگڑ رہے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ مسلم لیگ (ق) […]