کراچی میں سندھ ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججوں نے مستقل جج کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی ایم شیخ نے نئے ججوں سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والے ججوں میں جسٹس رشید احمد سومرو، جسٹس ارشد حسین اور جسٹس محمد سلیم جیسر شامل ہیں۔ حلف برداری کی تقریب […]
خبرنامہ سندھ
سندھ ہائیکورٹ کے تین ججز نے حلف اٹھالیا
-
میئر کراچی نے چیف جسٹس اور آرمی چیف سے مدد مانگ لی
کراچی(ملت آن لائن)میئر کراچی وسیم اختر نے فائر بریگیڈ کے محکمےکی بحالی کے لیے آرمی چیف اور چیف جسٹس سے مدد مانگ لی ہے۔میئر کراچی نے کہا کہ سونے کے انڈے دینے والا کراچی نظر انداز کیا جارہا ہے۔ کراچی میں میڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ چیف جسٹس، آرمی چیف سے […]
-
کراچی میں چور مسجد سے معتکفین کا سامان لے اڑا
کراچی(ملت آن لائن)گلشن اقبال میں چور نے مسجد میں اعتکاف میں بیٹھے افراد کو بھی نہ بخشا اور معتکفین کا سامان چوری کر کے رفو چکر کر دیا۔ کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک سیون میں واقع مسجد میں ایک چور داخل ہوا اور معتکفین کے نیند میں ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ان کے […]
-
وزیراعلیٰ سندھ سے کور کمانڈر کراچی کی ملاقات
کراچی(ملت آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا نے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق ملاقات وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ہوئی جس میں صوبے میں جاری حالیہ دہشت گردی کی لہر کی روشنی میں صوبے کی مجموعی امن و امان […]
-
کراچی میں یوم علی ؓ کے موقع پر ڈبل سواری پر پابندی عائد
کراچی(ملت آن لائن)محکمہ داخلہ سندھ نے یوم علیؓ کے موقع پر 17 جون کو شہر قائد میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ہے۔ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر حکومت سندھ نے یوم علیؓ کے موقع پر شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر ایک روز کے لئے پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا […]
-
سندھ حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا
کراچی(ملت آن لائن)وفاقی حکومت کے بعد سندھ حکومت نے بھی عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق 26 ، 27 اور 28 جون […]