سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹرعاصم کے خلاف 17 ارب روپے کرپشن کے جے جے وی ایل ریفرنس میں شریک ملزمان کی عبوری ضمانت میں 5 جولائی تک توسیع کردی۔درخواست ضمانت کی سماعت پرملزمان کے وکلا کی عدم پیشی پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ نے استفسار کیا کہ […]
خبرنامہ سندھ
جے جے وی ایل ریفرنس ، شریک ملزمان کی ضمانت میں توسیع
-
گلستان جوہر کراچی میں مقتول باپ بیٹے کے قتل کا حکم دبئی سے دیا گیا
کراچی(ملت آن لائن)گزشتہ روز کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں باپ بیٹےکے قتل کا حکم گینگ وار نے دبئی سے دیا۔ گلستان جوہر میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعہ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق لیاری گینگ وار شہر قائد میں ایک بار پھر سرگرم ہونے لگی ہے۔گزشتہ روز گلستان جوہرمیں […]
-
اشتعال انگیزتقریر اور میڈیا ہاؤسز حملہ، 10ملزمان کی ضمانت
کراچی(ملت آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں 22 اگست کی اشتعال انگیزتقریر اور میڈیا ہاوسز پرحملے سے متعلق کیس میں 10ملزمان کی ضمانت منظور کرلی ہے۔22 اگست کی اشتعال انگیزتقریر اور میڈیا ہاوسز پرحملے سے متعلق کیس میں 10ملزمان کی درخواست ضمانت کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔ملزمان میںعرفان،عرفان عالم،آصف زبیر،مسروراحمد،محمد مہدی،عبد الرحمان،ذوالفقار حسن […]
-
کراچی:ماہرین کو چکن گونیا کی جانچ پڑتال کا علم نہیں،ڈبلیو ایچ او
کراچی (ملت آن لائن)عالمی ادارہ صحت کے خصوصی مشن نے کراچی میں چکن گونیا کے مرض میں اضافے پر مختلف علاقوں کا دورہ کرکے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہےکہ شہر میں صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات تشویشنا ک ہیں۔شہر میں موجود اکثر طبی ماہرین کو چکن گونیا کی جانچ پڑتال کا علم ہی نہیں […]
-
کراچی کے شہریوں سے 11 روز میں اسٹریٹ کرائم کی 322 وارداتیں
کراچی(ملت آن لائن) کراچی کے شہریوں کے ساتھ 11روز میں اسٹریٹ کرائم کی 322وارداتیں ہوئیں، موبائل پرس سب کچھ چھن گیا ، 42گاڑیاں اور 717موٹر سائیکلیں بھی چور لے اڑے ۔سی پی ایل سی کی جانب سے کراچی میں جون کے 11 روز میں ہونے والے کی جرائم کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔رپورٹ کے […]
-
کرپشن کیس؛ شرجیل میمن کے 2 شریک ملزمان نے رقم واپسی کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا
کراچی(ملت آن لائن)محکمہ اطلاعات سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس میں سابق وزیر اطلاعات شرجیل میمن کے 2 شریک ملزمان نے رضاکارانہ طور پر رقم واپس کرنے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔سندھ ہائی کورٹ میں محکمہ اطلاعات میں اشتہارات کی مد میں 5 ارب 76 کروڑروپے کی کرپشن سے متعلق نیب ریفرنس […]