کراچی (ملت آن لائن)پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم حسین کا کہنا ہے کہ جو سلوک ان کے ساتھ ہوا وہ حسین نواز کے ساتھ نہیں ہوا اور وزیر اعظم کے بیٹے تو ایک تصویر پر رو پڑے پھر ہمارا کون جواب دے گا۔کراچی میں احتساب عدالت کے احاطے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹرعاصم […]
خبرنامہ سندھ
حسین نوازتو ایک تصویر پر رو پڑے ہمارا کون جواب دے گا، ڈاکٹر عاصم
-
سندھ کو جان بوجھ کر بجلی نہیں دی جا رہی، وزیر اعلیٰ سندھ
خیرپور(ملت آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کہتے ہیں سندھ کو جان بوجھ کر بجلی نہیں دی جارہی، وفاقی حکومت آئینی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔خیرپور میں سندھ کے مشہور صوفی بزرگ اور شاعرسچل سرمست کے 196 عرس کی تین روزہ تقریبات کے افتتاح کے موقع پر وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ […]
-
کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع عمارت میں آتشزدگی
کراچی(ملت آن لائن)آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع کثیر المنزلہ عمارت میں آتشزدگی کے باعث کروڑوں روپے کا نقصان ہوگیا۔ آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع ٹینگو سٹی سینٹر نامی عمارت کی چوتھی منزل پر واقع ایک دفتر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دیگر دفاتر کو بھی اپنی لپیٹ میں […]
-
حصول اختیارات کیلئے میئر کراچی کا سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج
کراچی( ملت آن لائن)میئر کراچی وسیم اختر اختیارات اور وسائل نہ ملنے پر صوبائی حکومت کے خلاف احتجاج کیلئے سندھ اسمبلی کے باہر پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق احتجاج میں شریک بلدیاتی نمائندوں نے میئر کراچی کی قیادت میں سندھ اسمبلی جانے کی کوشش کی تو پولیس نے کبوتر چوک پر قائم سندھ اسمبلی جانے والے […]
-
کراچی میں طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری
کراچی( ملت آن لائن)کراچی میں طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ شہر میں بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق ہے۔کراچی میں بڑھتی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنادی ہے اور دن میں کئی گھنٹے ہونے والی لوڈشیڈنگ نے عوام کے لیے رمضان کا مہینہ […]
-
وزیر اعلیٰ سندھ کا رات گئے شہر کا دورہ۔ ترقیاتی کاموں کا جائزہ
کراچی(ملت آن لائن) کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ نے رات گئے شہر کا دورہ کیا اور جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے ہدایت کی کہ منصوبے جلد مکمل کئے جائیں۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ نے برنس روڈ کی صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا جبکہ صدر ایمپریس مارکیٹ میں جاری ترقیاتی کاموں کا بھی […]