کراچی(ملت آن لائن)سندھ حکومت نے آئی جی سندھ کے اختیارات محدود کرتے ہوئے ڈی آئی جیز اور ایس ایس پیز کو پابند کیا ہے کہ اب اسٹیشن چھوڑنے سے قبل انہیں چیف سیکریٹری سندھ کو آگاہ کرنا ہوگا۔ اس سے پہلے پولیس افسران آئی جی سندھ کو رپورٹ کرتے تھے۔سندھ پولیس اور ڈی ایم جی […]
خبرنامہ سندھ
سندھ حکومت نے آئی جی کے اختیارات محدود کر دیئے
-
وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ
کراچی(ملت آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی پیکیج کے تحت جاری مختلف ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کے لیے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور حکام کو30جون تک تعمیراتی اورمرمتی کام مکمل کرنے کی ہدایت کی ۔وزیر اعلیٰ سندھ نے رات گئے نیشنل ہائی وے پرزیر تعمیر منزل پمپ فلائی اوور ، طارق […]
-
بعض عناصرمنفی تاثر عام کرکے مفاد حاصل کرنا چاہتے ہیں،آئی جی سندھ
کراچی(ملت آن لائن)آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کہا کہ کسی پولیس افسر کو وزیر داخلہ سندھ کے اجلاس میں شرکت سے نہیں روکا ۔ایسا منفی تاثرعام کرکے بعض عناصر اپنا مفاد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔اس سے پہلے اطلاعات تھیں کہ آئی جی نے اجلاس میں شرکت سے پہلے پولیس افسران کو اجازت لینے […]
-
آئی جی سندھ ان کے ماتحت کے بھی ماتحت ہیں، صوبائی وزیر داخلہ
کراچی(ملت آن لائن)سندھ کے وزیر داخلہ کا منصب سنبھالتے ہی سہیل انور سیال نے آئی جی سندھ پر چڑھائی کر دی اورکہا کہ آئی جی سندھ ان کے ماتحت کے بھی ماتحت ہیں اور وہ پولیس کے معاملات مجھ سے بہتر سمجھ سکتے ہیں، انہوں نے بہت بچکانہ حرکت کی ہے۔وزیرداخلہ سندھ سہیل انور سیال […]
-
سندھ حکومت نے 6 ماہ کیلئے سمندر میں نہانے پر پابندی لگا دی۔ نوٹیفکیشن جاری
کراچی: (ملت آن لائن)سمندر کے طیش پر سندھ سرکار نے احتیاطی تدابیر اختیار کر لیں، انسانی جانوں کا ضیاع روکنے کے لئے سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کو حوالات کی ہوا کھانی پڑے گی۔ سمندر پر آنا مگر بھولے سے بھی نہانے نہ جانا۔ گرمی کے […]
-
کراچی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، ہر طرف اندھیرا
کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کا بریک ڈاؤن ہونے سے کئی علاقے تاریکی میں ڈوب گئے۔ کراچی میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرتا جارہا ہے اور شہر کو 575 میگاواٹ بجلی کی کمی کا سامنا ہے جس سے مختلف علاقوں میں اعلانیہ کے علاوہ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ بھی بڑھا دی گئی ہے۔ […]