اسلام آباد(ملت آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے پی ایس پی کی ریلی پر پولیس کی جانب سے شرکا پر شیلنگ، مصطفی کمال اور دیگر سینئر رہنماؤں کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پُرامن سیاسی اجتماع پر اس قسم کا شدید ردعمل سمجھ سے بالاتر ہے ۔ ایک بیان میں […]
خبرنامہ سندھ
سندھ حکومت تشدد پر اتر آئی: چوہدری نثار
-
کراچی میں 10لاکھ کیمرے لگانے کی ضرورت ہے ،اے ڈی خواجہ
کراچی (ملت آن لائن) انسپکٹر جنرل سندھ پولیس اے ڈی خواجہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے کسی بھی واقعہ میں ملوث دہشت گردوں تک فوری رسائی میں موبائل فون کا جیوفینسنگ ریکارڈ انتہائی اہم ہوتا ہے ، سندھ پولیس سمیت کسی بھی صوبے کی پولیس کو مذکورہ ریکارڈ تک رسائی حاصل نہیں ہے […]
-
اسمبلی میں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور غیر متعلقہ افراد کو اپنے ساتھ لانے سے گریز کریں
کراچی (ملت آن لائن + آئی این پی) سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی نے صوبائی وزراء سمیت تمام ارکان اسمبلی کو متنبہ کیا ہے کہ وہ اسمبلی میں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور غیر متعلقہ افراد کو اپنے ساتھ لانے سے گریز کریں، پیر کو ایوان کی کارروائی کے آغاز میں اسپیکر سندھ اسمبلی […]
-
کراچی: پاک کالونی میں منشیات پیک کرنے کی فیکٹری پکڑی گئی، 8 ملزمان گرفتار
کراچی (ملت آن لائن + آئی این پی) کراچی کے علاقے پاک کالونی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات پیک کرنے کی فیکٹری پکڑی لی۔ کارروائی میں آٹھ ملزمان گرفتار جبکہ اسلحہ اور منشیات کی بھاری مقدار بھی پکڑی گئی۔ منشیات کے گڑھ سمجھے جانے والے علاقے پاک کالونی میں پولیس نے کارروائی کرتے […]
-
کراچی :ٹائروں کے گودام میں لگی آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا
کراچی (ملت آن لائن) کراچی کے علاقے ماڑی پور میں ٹائروں کے گودام میں لگی تیسرے درجے کی آگ پر کئی گھنٹے بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا ۔ فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیاں اور پاک بحریہ کے چار فائر ٹینڈر آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں ۔ کراچی میں ایک اور بڑی آگ […]
-
کراچی،رینجرز کی کارروائیاں، القاعدہ کے 2 دہشتگردوں سمیت 8 گرفتار
کراچی (ملت آن لائن + آئی این پی) سندھ رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کرتے ہوئے القاعدہ کے 2 دہشتگردوں سمیت 8 ملزمان گرفتار کر لیے، دیگر ملزمان میں ٹارگٹ کلر، دہشتگردوں کے سہولت کار اور بھتہ خور شامل ہیں۔کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کی کارروائیاں، کارروائیوں میں 2 القاعدہ دہشتگردوں […]