خبرنامہ سندھ

نثار کھوڑو کا صوبے میں پانی و بجلی اور گیس کے مسائل حل کرنے کا مطالبہ

  • اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے صد ر وصوبائی وزیر نثار کھوڑو نے صوبے میں پانی و بجلی اور گیس کے مسائل حل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ جمہوریت کو مضبوط بنانے کی کوشش کی تاہم وفاق کی طرف سے سندھ کے […]

  • سندھ کو اس کا حق ملنا چاہیے: قائم

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کو اس کا حق ملنا چاہیے وفاق کو گیس سمیت دیگر اہم مسائل پر خطوط لکھے ہیں مگر جواب نہیں ملا ۔وہ جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔انہوں […]

  • کراچی، پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ کی زد میں آکر شہری زخمی

    کراچی (ملت آن لائن + آئی این پی) کورنگی بلال کالونی قبرستان کے قریب پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ کی زد میں آکر شہری زخمی ہوگیا‘ بلال کالونی میں منشیات فروشوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری تھا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو کراچی کے علاقے کورنگی بلال کالونی قبرستان کے قریب پولیس […]

  • کراچی ،کلفٹن پولیس کی کارروائی ، ملزم گرفتار، چرس برآمد

    کراچی (ملت آن لائن + آئی این پی) کراچی میں کلفٹن پولیس نے کارروائی کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کرکے چرس برآمد کرلی۔ جمعرات کو کراچی میں کلفٹن پولیس نے کارروائی کی کارروائی کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم سے ایک کلو گرام چرس بھی برآمد کرلی گئی۔

  • سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 81 کے ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ جاری

    کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی اسمبلی سندھ کے حلقہ پی ایس 81 کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل شروع ہوگیا ، پولنگ بغیر کسی وقفہ کے صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی ، سیکورٹی کے لئے ایک ہزار 8 سو پولیس اور سات سو رینجرز اہلکار تعینات ہیں ۔ […]

  • کراچی حالات: رینجرز کا کردار سرفہرست ہے

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے گورنر سندھ محمد زبیر کی ملاقات‘ صوبہ سندھ کی مجموعی اور بالخصوص کراچی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ منگل کو وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے گورنر سندھ محمد زبیرنے ملاقات کی جس کے دوران سندھ […]