خبرنامہ سندھ

کشمور‘رینجرز نے کارروائی ‘2 مشتبہ افراد غیر ملکی کرنسی سمیت گرفتار

  • کشمور (ملت آن لائن + آئی این پی) گڈو بیراج کے قریب رینجرز نے کارروائی کے دوران دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق گڈو بیراج کے قریب رینجرز نے کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر […]

  • کراچی :سرچ آپریشن کے دوران 27 افراد گرفتار ، ایک زخمی جاں بحق

    کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن اور کارروائیوں کے دوران تیئس مشتبہ افراد سمیت ستائیس ملزمان کو گرفتار کر کے ان سے اسلحہ برآمد کر لیا جبکہ لیاری میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک زخمی ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ گیا ، تفصیلات […]

  • پاکستان اور ترکی کے عوام اسلامی اخوت کے اٹوٹ رشتہ میں بندھے ہوئے ہیں

    کراچی (ملت آن لائن + آئی این پی) گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی کے عوام اسلامی اخوت کے اٹوٹ رشتہ میں بندھے ہوئے ہیں،جنوبی ایشیاء بلکہ پوری دنیا کے امن کیلئے پاکستان کا کردار نہایت اہم ہے،صنعتی مراکز اور کاروباری اداروں کے باعث کراچی ملک کا معاشی حب ہے،دونوں […]

  • سندھ ہائیکورٹ: شرجیل میمن کی عبوری ضمانت میں 2 مئی تک توسیع

    کراچی (ملت آن لائن + آئی این پی) سندھ ہائیکورٹ نے سابق صوبائی وزیر برائے اطلاعات شرجیل انعام میمن کی عبوری ضمانت میں 2 مئی تک توسیع کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں شرجیل میمن کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے اور عبوری ضمانت سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے […]

  • کراچی‘ تیز رفتار گاڑی الٹنے سے 2افراد جاں بحق‘3 زخمی

    کراچی (ملت آن لائن + آئی این پی) کراچی کے علاقے مائی کولاچی میں تیز رفتار گاڑی الٹنے سے 2افراد جاں بحق اور 3زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق سوزوکی میں ایک ہی خاندان کے 6افراد سوار تھے۔ گاڑی جب مائی کولاچی پہنچی تو تیز رفتار کے باعث الٹ گئی۔گاڑی الٹنے کے نتیجے میں ایک شخص موقع […]

  • کراچی: پولیس کارروائی کے دوران 4 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار، اسلحہ برآمد

    کراچی: (مانیٹرنگ ڈیسک) درخشاں پولیس کے مطابق علاقے میں اسنیپ چیکنگ کے دوران اسٹریٹ کرائم میں ملوث چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ہونے والے اسٹریٹ کرمنلز کے قبضے سے اسلحہ اور چھینی گئی نقدی برآمد کر لی گئی ہے۔ گرفتار افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے […]