سندھ کے ضلع مٹیاری میں سعید آباد کالج میں دوروز قبل طالبہ کے داخلے کے لیے فارم حاصل کرنے والے شہری کے ساتھ بدتمیزی سے پیش آنے والے کلرک نے وزیرتعلیم کی مداخلت کے بعد بچی کے والد کے پاؤں چھو کر معافی مانگ لی۔ وزیرتعلیم سندھ سردار شاہ نے سعید ابا کی طالب المولیٰ […]
خبرنامہ سندھ
کالج کلرک نے طالبہ کے والد کے پیر پکڑ کر معافی مانگ لی
-
بلدیہ عظمی کراچی اورنگی ٹاؤن پراجیکٹ اور ضلعی انتظامیہ کا تجاوزات کے خلاف مشترکہ آپریشن
کراچی۔ (ملت آن لائن) بلدیہ عظمی کراچی اورنگی ٹاؤن پراجیکٹ اور ضلعی انتظامیہ نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے فٹ بال چورنگی مارکیٹ، مین روڈ مومن آباد مارکیٹ، 6 ای مجاہد آباد ندی پر قائم تعمیرات کو مسمار کر دیا۔ جمعہ کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اورنگی پروجیکٹ کے افسران نے اسسٹنٹ کمشنر مومن آباد […]
-
کراچی میں آئندہ دو روز شدید گرمی کا امکان
کراچی : محکمہ موسمیات نےخبردارکیا ہے کہ کراچی والے ہوشیار ہوجائیں ، آئندہ دوروز شدید شدید گرمی کا امکان ہے، کل شہر کا درجہ حرارت 38ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹرمیٹ ڈاکٹرغلام رسول نے کراچی والوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں آئندہ دو روز شدید گرمی کا امکان […]
-
دہشت کی علامت خطرناک مجرم غفار ذکری مارا گیا، بچے کی ہلاکت پر دکھ ہے، پولیس چیف
کراچی: پولیس اورخفیہ اداروں کے آپریشن کے نتیجے میں بدنام زمانہ لیاری گینگسٹرغفارذکری کی ساتھی سمیت ہلاکت پر ردعمل دیتے ہوئے کراچی پولیس چیف امیر شیخ کا کہنا ہے کہ دہشت کی علامت ایک خطرناک مجرم مارا گیا، تاہم انہوں نے کارروائی کے دوران ایک بچے کی ہلاکت پر دکھ کا اظہار بھی کیا۔ واضح […]
-
پی آئی بی کالونی سے لاپتہ لڑکی کا اپنی مرضی سے دوست کے ساتھ جانے کا اعتراف
کراچی: شہرِ قائد کے علاقے پی آئی بی کالونی سے گزشتہ روز لاپتہ ہونے والی لڑکی سرجانی ٹاؤن سے بازیاب ہوگئی، جس کا موقف ہے کہ وہ اپنی مرضی سے اپنے دوست کے ساتھ گئی تھی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پی آئی بی کالونی سے ایک 14 سالہ لڑکی کی مبینہ گمشدگی کی رپورٹس […]
-
کراچی میں بجلی کا ایک اوربریک ڈاؤن
کراچی : شہر قائد کے مختلف علاقوں میں صبح ساڑھے 6 بجے اچانک بجلی غائب ہوگئی، بجلی کی معطلی سے شہر کا نصف حصہ بجلی سے محروم ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک نے ایک مرتبہ پھر کراچی والوں کی نیندیں حرام کر دیں، صبح ساڑھے 6 بجے بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا اور گھنٹوں […]