خبرنامہ سندھ

پیپلزپارٹی کا بجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف سندھ بھر میں دھرنوں کا اعلان

  • کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاكستان پیپلز پارٹی سندھ كے صدر نثار كھوڑو نے صوبے میں بدترین لوڈشیڈنگ کے خلاف کراچی سمیت تمام اضلاع میں وفاقی حکومت کے خلاف دھرنوں کا اعلان کیا ہے۔ پیپلزپارٹی میڈیا سیل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ وفاقی حكومت عوام كو دھوكہ دے رہی ہے جب […]

  • گیس کے معاملے پروفاقی حکومت کو میں نے نہیں سندھ کے عوام نے للکارا ہے، مراد

    سیہون (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ نواز حکومت پیپلزپارٹی کو ووٹ دینے کی سزا دینے کے لئے سندھ میں 20،20 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کر رہی ہے۔ سیہون میں والد کی برسی کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ کے […]

  • سندھ میں رینجرز کو حاصل خصوصی اختیارات کی مدت ختم

    کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ سندھ میں رینجرز کے اختیارات کی مدت گزشتہ روز ختم ہوگئی تاہم وزیراعلیٰ سندھ نے رینجرز کو حاصل خصوصی اختیارات میں توسیع کی سمری پر دستخط نہیں کئے۔ سندھ میں امن و امان کے قیام کے لئے رینجرز کو حاصل خصوصی اختیارات کی مدت گزشتہ روز ختم ہوگئی لیکن صوبائی حکومت […]

  • کراچی سمیت سندھ بھر میں میٹرک امتحانات کے دوسرے مرحلے کا آغاز

    کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک کے دوسرے مرحلے کے امتحانات کا آج سے آغازہوگیا اور بورڈ انتظامیہ کی جانب سے نقل کی روک تھام کے لیئے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ کراچی میں ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک کے دوسرے مرحلے کے امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے۔ مردم شماری کے […]

  • کراچی پولیس کی کارروائیاں، 6 ملزمان گرفتار، 50 مشتبہ افراد زیر حراست

    کراچی (ملت آن لائن + آئی این پی) کراچی پولیس نے کراچی کے علاقوں منگھو پیر سلطان آباد میں سرچ آپریشن کے دوران 50 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ گلبہار، اورنگی ٹاون، مومن آباد اور نارتھ ناظم آباد سے 6 ملزموں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا ۔ منگھوپیر سلطان […]

  • سلیم شہزاد کو جیل میں طبی سہولیات نہ ملنے پر عدالت برہم

    کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت نے سلیم شہزاد کو عدالتی حکم کے باوجود طبی سہولیات فراہم نہ کرنے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے چیف میڈیکل آفیسر اور جیل سپریٹنڈنٹ کو نوٹس سے جواب طلب کرلیا ہے۔ ایم کیو ایم سابق رہنما سلیم شہزاد 4 مقدمات میں ضمانت کے لیے سٹی کورٹ پہنچے۔ سماعت کے دوران پولیس […]