خبرنامہ سندھ

کراچی :لیاری کھڈا مارکیٹ میں فائرنگ سے ڈاکٹر جاں بحق

  • کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری کھڈا مارکیٹ میں فائرنگ سے ایک ڈاکٹر جاں بحق ہوگیا ۔ گزشتہ رات لیاری کھڈا مارکیٹ کے قریب ڈاکٹر ذوالفقار اپنا کلینک بند کر کے جا رہا تھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگیا ۔ اسے فوری طور پر سول ہسپتال […]

  • لاڑکانہ: پولیس اہلکار آپس میں ہی لڑپڑے، فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق

    لاڑکانہ (ملت آن لائن + آئی این پی) لاڑکانہ کے نواحی گاؤں بٹرا میں ضلعی کونسل کے ضمنی الیکشن کے دوران ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران نے آپس جھگڑ کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک اے ایس آئی جاں بحق ہوگیا۔ لاڑکانہ کے نواحی گاؤں گوٹھ بٹرا میں ضلع کونسل کے ضمنی انتخاب […]

  • سندھ ہائی کورٹ کا آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو کام جاری رکھنے کا حکم

    کراچی (ملت آن لائن + آئی این پی) سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ برطرفی کیس کی سماعت کے دوران آئندہ سماعت تک حکم امتناع برقرار رکھتے ہوئے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو کام جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ جمعرات کو آئی جی سندھ کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق درخواست […]

  • کراچی :سندھ سیکرٹریٹ سے متصل بیرکس روم میں آتشزدگی

    کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں سندھ سیکرٹریٹ سے متصل بیرکس روم میں آتشزدگی کے نتیجے میں قیمتی ریکارڈ کو نقصان پہنچا ، آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی چار فائر ٹینڈرز موقع پر پہنچ گئے جنہوں نے آگ بجھانے اورموقع پر موجود افراد کو آگ کے شعلوں سے بچانے کی کوشش کی ۔ خوش قسمتی […]

  • ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے درخواست دائر

    کراچی (ملت آن لائن + آئی این پی) سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ ڈاکٹر عاصم حسین کے وکیل کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ ڈاکٹر عاصم بیمار ہیں،کمر میں تکلیف ہے اور […]

  • لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے دوران حراست سنسنی خیز انکشافات

    کراچی (ملت آن لائن + آئی این پی) لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ نے دوران حراست سنسنی خیز انکشافات کئے ،عزیر بلوچ نے بتایا کہ ایک اہم سیاسی شخصیت کی جانب سے ہاکس بے ، مواچھ گوٹھ اور ناردرن بائی پاس سے متصل زمینوں پر قبضے کروانے پر تقریبا ایک کروڑ روپے ملے […]