خبرنامہ سندھ

کراچی: ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

  • کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نیٹی جیٹی پل پر تیز رفتار ٹرالر کی گاڑی کو ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہو گئے۔ کراچی کے علاقے کیماڑی میں نیٹی جیٹی پل پر تیز رفتار ٹرالر نے موڑ کاٹتے ہوئے سوزوکی پک اپ، ایک گاڑی اور موٹر سائیکل کو روندھ […]

  • پاکستان کا ماڈل شہر کراچی اب کچرا ہوچکا ہے، گورنر سندھ

    کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ 70 اور 80 میں کراچی پاکستان کا ماڈل شہر تھا جو آج کچرا ہوچکا ہے لہذا26 سالوں کے بگاڑ کو صحیح کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ کراچی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا تھا کہ میری باتوں کو […]

  • کراچی میں گرمی کی شدت کل تک برقرار رہے گی

    کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں گرمی کی شدت مزید کل تک برقرار رہنے کا امکان محکمہ موسمیات نے تسلی دے دی کہ موجودہ گرمی کی لہر خطرناک ہیٹ ویونہیں ، شہریوں کو گھبرانے کی نہیں احتیاط کرنے کی ضرورت ہے ۔ کراچی والوں کو خبردار کر دیا گیا کہ گرمی پھر اس بار ٹوٹ کر […]

  • کراچی،فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق

    کراچی (ملت آن لائن + آئی این پی) شہر قائد میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ شہر قائد میں خاک وخون کا کھیل جاری ۔ پرانا گولیمار میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ جرائم […]

  • کراچی :تاریخی سکول کی عمارت گرانے کے بعد بائونڈری وال بنا دی گئی

    کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقے سولجر بازار کے تاریخی سکول کی عمارت کے دو کمروں کو گرائے جانے کے بعد اس کی بائونڈری وال بنا دی گئی ہے ۔ جوفیل ہرسٹ سکول کے دو کمروں کو چند روز قبل گرا دیا گیا تھا جس کے بعد بچے سکول کی عمارت کے ملبے پر بیٹھ […]

  • کراچی میں سمندری ہوائیں رکنے سے گرمی میں اضافہ

    کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں سمندرکی سمت سے چلنے والی ہوائیں رک گئیں اورشمال کی میدانی ہواؤں نے شہرکا رخ کرلیا جس سے گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سمندرکی سمت سے چلنے والی ہوائیں رک گئیں اور شمال کی میدانی ہواؤں نے شہر قائد […]