خبرنامہ سندھ

کراچی: رینجرز کی کارروائی، مختلف جرائم میں ملوث 6 ملزم گرفتار

  • کراچی (ملت آن لائن + آئی این پی) کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے ٹارگٹ کلنگ ، دہشت گردی، بھتہ خوری اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ رینجرز نے شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ رینجرز ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان ٹارگٹ […]

  • کراچی ،شہر قائد میں مردم شماری کی ٹیم نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی

    کراچی (ملت آن لائن + آئی این پی) شہر قائد میں مردم شماری کی ٹیم نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی ،دو ڈاکو گرفتار ہو گئے جبکہ ایک فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ کراچی کے علاقے ابو الحسن روڈ پر مردم شماری کی ٹیم اپنے کام میں مصروف تھی کہ وہاں تین ڈاکو […]

  • کراچی: ایک سیاسی جماعت کے بعد اب پیپلزپارٹی کو نشانا بنایا جا رہا ہے: چانڈیو

    حیدر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ پہلے کراچی میں ایک سیاسی جماعت کو ٹارگٹ کرکے توڑ پھوڑ کی گئی اور اب وہی طریقہ پیپلزپارٹی کے لیے استعمال کیا جا رہا رہے لیکن پی پی میں کوئی توڑپھوڑ نہیں ہوگی۔ پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ […]

  • قومی امانت کی نگرانی حکومت کی اولین ترجیح ہے‘گورنر سندھ

    کراچی (ملت آن لائن + آئی این پی) گورنر سندھ محمد زبیر سے ڈائریکٹر جنرل (DG) آڈٹ سندھ احمد خان سومرو نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ڈی جی سندھ آڈٹ نے گورنر سندھ کو ادارہ کی سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کرتے ہوئے ادارہ کی مجموعی کارکردگی سے متعلق تفصیل سے آگاہ کیا۔بریفنگ […]

  • ہمیں محض تنقید کی بجائے مثبت سوچ کو اپنانا ہو گا

    کراچی (ملت آن لائن + آئی این پی) گورنر سندھ محمد زبیر عمر نے کہا ہے کہ ہمیں محض تنقید کی بجائے مثبت سوچ کو اپنانا ہو گا‘ محنت اور لگن سے ماحول کو بہتر بنایا جا سکتا ہے ‘ ہم سب کو مل کر کراچی کو بہتر شہر بنانا ہے ‘ یقین دلاتا ہوں […]

  • لاپتہ ہونیوالے آصف زرداری کے دوست غلام قادر کی گاڑی جامشورو سے ملی گئی

    کراچی (ملت آن لائن + آئی این پی) پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت کے انتہائی قریبی سا تھی ایک ایک کر کے لاپتہ ہونے لگے، ایک ہفتے میں تین قریبی ساتھی لاپتہ،پراسرار گمشدگیوں نے سندھ کے سیاسی حلقوں میں کھلبلی مچا دی۔ ایک ہفتے میں آصف زرداری کا تیسرا قریبی ساتھی لاپتہ ہو گیا،سابق صدر […]