خبرنامہ سندھ

کراچی ، گلستان جوہر بلاک 2 سے ملنے والی لاش کی شناخت ہو گئی

  • کراچی (ملت آن لائن + آئی این پی) کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 2 سے ملنے والی لاش کی شناخت ہو گئی۔ مقتول کی شناخت عبدالقادر کے نام سے ہوئی ہے۔ مقتول کی گمشدگی کی رپورٹ تھانے میں درج ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گلستان جوہر بلاک 2 سے ملنے والی لاش کی […]

  • کراچی،طارق پلازہ میں آتشزدگی،عمر بھر کی جمع پونجی جل کر راکھ

    کراچی (ملت آن لائن + آئی این پی) کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر چار میں طارق پلازہ کی بیسمنٹ میں گذشتہ روز لگنے والی آگ پر 23 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا، آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم عمر بھر کی جمع پونچھی جل کر رکھ ہوگئی۔ کراچی کے علاقے ناظم آباد […]

  • کراچی میں صومالیہ کے قونصل خانہ میں ڈکیتی کی واردات

    کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) صومالیہ کے اعزازی قونصل خانے میں رات گئے ملزمان نے ڈکیتی کی واردات کی اور قیمتی سامان اپنے ساتھ لے گئے۔ کراچی میں قائم صومالیہ کے اعزازی قونصل خانے میں رات گئے ڈکیتی کی واردات ہوئی، 6 سے 7 ملزمان رات 3 بجے قونصل خانے میں داخل ہوئے اور3 گھنٹے موجود رہے […]

  • کراچی،گلزار ہجری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو افراد جاں بحق

    کراچی (ملت آن لائن + آئی این پی) کراچی کے علاقے گلزار ہجری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔ گلزار ہجری میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دو افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت عبدالسلام اور معین کے ناموں سے کر […]

  • آئی جی سندھ کو ہٹانے سے متعلق حکم امتناع ختم کرنےکی استدعا مسترد

    کراچی: (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ کو ہٹانے سے متعلق حکم امتناعی ختم کرنےکی استدعا مسترد کرتے ہوئے اللہ ڈنو خواجہ کو مقدمے کے حتمی فیصلے تک کام جاری رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے آئی جی سندھ اللہ ڈنو خواجہ کو ہٹانے […]

  • راحیل شریف کو لے کر ہر بات بڑھا چڑھا کر بیان کی جاتی ہے، گورنر سندھ

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف بھی دیگر جنرلز کی طرح ایک عام انسان ہیں لیکن ان کے حوالے سے ہر بات بڑھا چڑھا کر بیان کی جاتی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا […]