خبرنامہ سندھ

مستونگ میں بس کھائی میں گرنے سے 9 افراد جاں بحق

  • کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ لک پاس پر تیز رفتاری کے باعث کھائی میں گر گئی ، حادثے میں 9 افراد جاں بحق ، 20 سے زائد زخمی ہوئے ۔ وزیر اعلی بلوچستان نے حادثے میں قیمی جانوں کے ضیائع پر افسوس کا اظہار کیا ۔ تیز رفتاری اور منزل […]

  • اب پہلے والے حالات نہیں ہونگے :مراد شاہ

    کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ کوئی وائٹ پیپر لا رہا ہے اور کوئی دھرنے دے رہا ہے ، لیکن اب ہم انیس 1985 میں نہیں جائِینگے ۔ ایکسپو سینٹر میں مائی کراچی نمائش کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے تاجروں سے […]

  • کراچی :پانی کی عدم فراہمی کے خلاف مکینوں کا احتجاج

    کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں ڈیفنس کے علاقے میں پانی کی عدم دستیابی کے خلاف آج بھی احتجاج جاری ہے ۔ عوام کے ساتھ ساتھ پاکستان تحریک انصاف کے کارکن اور رہنما بھی اس احتجاج میں شامل ہیں ۔ کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کے سامنے عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عارف […]

  • گھوٹکی،حکومتی دعوے دھرے کے دھرے ، اسلامیات کا حل شدہ پرچہ 500 میں دستیاب

    گھوٹکی (ملت آن لائن + آئی این پی) سندھ میں جاری میٹرک کے امتحانات میں نقل کا سلسلہ نہ رک سکا ،بوٹی مافیا کی جانب سے گھوٹکی میں اسلامیات کا حل پرچہ 500 روپے میں فروخت کیا گیا جبکہ انتظامیہ خاموش تماشائی بنی رہی۔ وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے میٹرک کے امتحانات میں نقل کی […]

  • وزیراعلیٰ سندھ کا پٹرول اور ڈیزل کے بحران پر تشویش کا اظہار ، رپورٹ طلب کر لی

    کراچی (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کی جاری ہڑتال کے باعث صوبے بھر میں پٹرول اور ڈیزل کے بحران پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی سیکریٹری ٹرانسپورٹ سے پٹرول کی قلت پر رپورٹ طلب کر لی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید […]

  • پاک بحریہ کی پیشہ وارانہ مہارت کا پوری دنیا لوہا مانتی ہے

    کراچی (ملت آن لائن + آئی این پی)گورنر سندھ محمد زبیر عمر نے کہا ہے کہ پاک بحریہ کی پیشہ وارانہ مہارت کا پوری دنیا لوہا مانتی ہے،پاک بحریہ سمندری حدود کی نگہبانی کا فریضہ احسن طریقے سے انجام دے رہی ہے،بحری دہشتگردی،اسمگلنگ کی روک تھام میں پاک بحریہ کا کردار اہم ہے۔وہ منگل کو […]