خبرنامہ سندھ

کراچی میں بجلی کا بڑا بریک ڈائون ، شہریوں نے رات جاگ کر گزار دی

  • کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں رات گئے بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ، شدید گرمی میں شہریوں نے رات آنکھوں میں کاٹ دی ۔ طلباء آج ہونے والے پیپر کی تیاری بھی نہ کر سکے ، کے الیکٹرک کا کہنا ہے تکنیکی خرابی دور کر دی گئی ، اب شیڈول کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ […]