خبرنامہ سندھ

عدالتوں سے رہائی پانے والوں کو ڈیل کا نام دینا تحریک انصاف کی منفی سیاست کا نیا رخ ہے

  • کراچی (ملت آن لائن + آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) سندھ کے نائب صدر علی اکبر گجر نے تحریک انصاف کی قیادت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پانامہ کیس سے مایوس عمران خان عوام کو دھوکا دینے کئے لئے نیا راگ الاپ رہے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) ڈیل کی […]

  • کراچی‘ سیاسی کارکن کی نشاندہی پر کورنگی میں قبرستان سے اسلحہ برآمد

    کراچی (ملت آن لائن + آئی این پی) کراچی کے علاقے کورنگی میں رینجرز نے کارروائی کرکے سیاسی جماعت کے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر قبرستان سے اسلحہ برآمد کر لیا جبکہ بلدیہ، شارع فیصل اور بلال کالونی میں کارروائی کے دوران 11ملزم گرفتار کرلیے گئے۔رینجرز حکام کے مطابق باغ کورنگی قبرستان میں ایک کارروائی […]

  • سندھ پولیس بجلی چوروں کے خلاف کارروائی سے گریزاں

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے حکومتی یقین دہانیاں میں انکشاف ہوا ہے کہ وزارت پانی و بجلی نے سندھ میں بجلی چوری میں ملوث افراد کیخلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے 3848 درخواستیں دیں مگر سندھ پولیس نے صرف109مقدمات درج کئے۔ کمیٹی نے معاملے پر شدید […]

  • سندھ ہائیکورٹ نے پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کی عبوری ضمانت منظور کرلی

    کراچی (ملت آن لائن + آئی این پی) سندھ ہائیکورٹ نے پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کی عبوری ضمانت منظور کرلی،شرجیل میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری وطن واپسی اور ڈاکٹر عاصم کی ضمانت کو ڈیل قراردینا افسوسناک ہے،ضمانت کو ڈیل کہنے والے توہین عدالت کے مرتکب ہورہے ہیں،ڈکٹیٹر شپ ی […]

  • کراچی پولیس کی کارروائی ، 2 جرائم پیشہ افراد گرفتار ، اسلحہ اور مال مسروقہ برآمد

    کراچی (ملت آن لائن + آئی این پی) کراچی کے علاقے ملیر کینٹ میں پولیس نے کارروائی کے دوران 2 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ اور چھینا گیا مال مسروقہ برآمد کر لیا۔ جمعرات کو پولیس کے مطابق ملیر کینٹ پولیس نے ایک کارروائی کے دوران 2 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار […]

  • ٹی ڈی پیز کی مکمل وباعزت واپسی اور بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے

    پشاور (ملت آن لائن + آئی این پی) گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا نے کہاہے کہ ٹی ڈی پیز کی مکمل وباعزت واپسی اور بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے اورمتعلقہ حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ ٹی ڈی پیز کو تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ وہ بدھ کے روز گورنرہاؤس پشاورمیں ڈائریکٹرجنرل […]