خبرنامہ سندھ

فاٹا میں تعلیمی سہولیات بہتربنانے کیلئے خاطرخواہ پیش رفت ہوئی ہے

  • پشاور (ملت آن لائن + آئی این پی) خیبرپختونخوا کے گورنر انجینئراقبال ظفرجھگڑا نے کہاہے کہ فاٹا میں تعلیمی سہولیات بہتربنانے کیلئے خاطرخواہ پیش رفت ہوئی ہے اوررواں مالی سال کے دوران محض سکولوں سے متعلق ترقیاتی سکیموں پر ساڑھے تین ارب روپے خرچ کئے جارہے ہیں۔ جمعرات کے روز پشاورمیں اے ۔وی ۔ٹی خیبر […]