کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس مقابلے کے دوران گینگ وار کا مطلوب ترین ملزم غفار ذکری، اپنے 3 سالہ بیٹے اور ساتھی چھوٹا زاہد سمیت مارا گیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں سب انسپیکٹر اور ایک اہلکار زخمی بھی ہوا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید عالم کے مطابق لیاری کے علاقے علی محمد محلہ میں […]
خبرنامہ سندھ
لیاری میں پولیس مقابلےکےدوران مطلوب ترین گینگ وارملزم غفارذکری ساتھی سمیت ہلاک
-
سندھ سیکریٹریٹ حملہ کیس::2 مرکزی ملزمان پر جرم ثابت، 21، 21 سال قید کی سزا
کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے سندھ سیکریٹریٹ حملہ کیس کے مرکزی ملزمان ناصر کھجی اور فہیم مرچی کو جرم ثابت ہونے پر مجموعی طور پر 21، 21 سال قید کی سزا سنادی۔ واضح رہے کہ سندھ سیکرٹریٹ پر 1995 میں حملہ کیا گیا تھا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سندھ سیکرٹریٹ حملہ کیس […]
-
کراچی میں بجلی کا طویل بریک ڈاؤن، صورتحال معمول پر نہ آسکی
کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے اچانک بجلی غائب ہوگئی جو اب تک بحال نہ ہوسکی جب کہ کے الیکٹرک کا دعویٰ ہے کہ بعض علاقوں میں بجلی بحال کردی گئی ہے۔ کراچی میں صبح 4 بجے بجلی کا اچانک بریک ڈاؤن ہوا جس سے شہر کا بڑا حصہ تاریکی میں ڈوب گیا اور […]
-
گورنر سندھ عمران اسماعیل سے سری لنکا کے قونصل جنرل جی ایل جینا نا تھیوا کی ملاقات، باہمی تعلقات، اقتصادی تعاون میں مزید اضافہ، صوبہ میں سرمایہ کاری کے سازگار ماحول پر تبادلہ خیال
کراچی۔(ملت آن لائن)گورنر سندھ عمران اسماعیل سے سری لنکا کے قونصل جنرل جی ایل جینا نا تھیوا نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں مختلف شعبوں میں پاک سری لنکا تعلقات، اقتصادی تعاون میں مزید اضافہ کی ضرورت، صوبہ میں سرمایہ کاری کے سازگار ماحول کی موجودگی اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر […]
-
حکومت سندھ کی سرکاری ملازمت کیلئےعمرکی حدمیں15سال کی رعایت
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے سرکاری ملازمت کے لیے عمر میں 15 سال رعایت کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے سرکاری ملازمت کے لیے عمر کی حد میں 15 سال کی رعایت کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کےمطابق عمر میں 15 سال کی رعایت کا اطلاق […]
-
مشیر اطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب نے ٹھل جیکب آباد میں صحافیوں پر تشدد کا نوٹس لے لیا
کراچی۔ (ملت آن لائن) صوبائی مشیر اطلاعات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ٹھل جیکب آباد میں صحافیوں پر پولیس اہلکاروں کے مبینہ تشدد کا نوٹس لے لیا۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق انہوں نے ایس ایس پی جیکب آباد سے واقعہ کی فوری رپورٹ طلب کر لی۔ مشیر اطلاعات نے کہا کہ واقعہ کی مکمل انکوائری […]