خبرنامہ سندھ

کراچی،اسٹریٹ کرمنلز سمیت5 گرفتار، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

  • کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرکے5ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان اسٹریٹ کرائمز سمیت مختلف وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے۔ گارڈن آفیسر سوسائٹی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔اورنگی ٹاؤن سیکٹر 14 اور سولجر بازار کے علاقے میں پولیس نے رات […]