خبرنامہ سندھ

2018کا الیکشن جے یوآئی ف سے مل کرلڑیں گے، وسیم اختر

  • کراچی (ملت + آئی این پی)میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ 2018 کاالیکشن جے یوآئی ف سے مل کرلڑیں گے،پیپلزپارٹی کااصل چہرہ عوا م کے سامنے لائیں گے، ہمیں کام سے روک کراگلاالیکشن جیتنا پی پی کی خام خیالی ہے،وسائل کم اورمسائل بہت زیادہ ہیں۔اتوار کو کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

  • مقابلہ ترقی کا ہی ہوناچاہیے اور ہم مقابلہ کریں گے،شرجیل میمن

    کراچی (ملت + آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے کہا ہے کہ چودھری نثارصرف اپوزیشن پرگرجنابرسناجانتے ہیں،چودھری نثار کی ایماپرپاکستان نہیں چلے گا،دہشتگردی کابڑاواقعہ ہوتوتوچودھری نثاررضائی اوڑھ کرجاتے ہیں،چودھری نثارسمجھتے ہیں کہ ملک انکی جاگیرہے،جو وہ چاہتے ہیں کرسکتے ہیں، یہ چودھری نثارکی بھول ہے، نوازشریف صرف ایک شہرکے وزیراعظم بن […]

  • سندھ پاکستان کا حصہ ہے،وزیراعظم جب چاہیں آسکتے ہیں

    گڑھی خدا بخش (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ پاکستان کا حصہ ہے،وزیراعظم جب چاہیں آسکتے ہیں،آئندہ سال الیکشن میں پیپلزپارٹی کامیاب ہوگی،قانون توڑنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی،صوبے کے لوگوں کی خدمت کرتے رہیں گے۔اتوار کو گڑھی خدابخش میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد […]

  • سندھ کے عوام کا احساس محرومی کم کیا جا سکے

    کراچی (ملت + آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) سندھ کے نائب صدر علی اکبر گجر نے کہا ہے کہ سندھ میں پاکستان مسلم لیگ(ن) عوام کی توجہ کا مرکز ہے۔ سندھ کے عوام کا وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے مطالبہ ہے کہ 2018 کے انتخابات تک کے لئے خادم اعلی پنجاب کو […]

  • پاک پرتگال تعلقات خطہ کیلئے انتہائی مفید ہیں

    کراچی (ملت + آئی این پی) گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ پاک پرتگال تعلقات خطہ کے لئے انتہائی مفید اور موئثر ثابت ہو رہے ہیں ، دو طرفہ سرمایہ کاری و تجارت اور وفود کے تبادلوں سے یہ تعلقات عوامی سطح پر بھی قائم ہو چکے ہیں، دونوں ممالک کے درمیان تجارتی […]

  • ترقی کا دارومدار افرادی قوت وفنی مہارت پر ہے ، گورنر سندھ

    کراچی (ملت + آئی این پی) گورنرسندھ محمد زبیر نے کہا کہ کسی بھی قوم کی ترقی اور خوشحالی کا دارومدار اس کی افرادی قوت اور فنی مہارت پر ہوتا ہے یہ بھی ایک واضح حقیقت ہے کہ کسی بھی ملک کی صنعتی ترقی کے لئے ہنر مند افراد کی اشد ضرورت ہو تی ہے […]