خبرنامہ سندھ

صاف پانی کی فراہمی کیلئے تمام تر ضروری اقدامات کو یقینی بنایا جائے

  • کراچی (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے کے لوگوں کو صاف پانی کی فراہمی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کی اور متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ وہ اس مقصد کے لئے تمام تر ضروری اقدامات کو یقینی بنائیں،اجلاس میں صوبائی وزراء4 منظور وسان انڈسٹریز، جام […]

  • جے یو آئی ملک کے آئین پر عمل ،پاسداری اور مستحکم معیشت کیلئے جدوجہد کررہی ہے

    جیکب آباد (ملت + آئی این پی) جے یو آئی ملک کے آئین پر عمل ،پاسداری اور مستحکم معیشت کے لیے جدوجہد کررہی ہے، ہم کرپشن ،لوٹ مار قتل و غارت گیری سے پاک سیاست چاہتے ہیں، ان خیالات کا اظہار جے یو آئی کے رہنما علامہ طاہر خالد محمود سومرو نے جیکب آباد کے […]

  • پاکستان میں مرگی کے مرض کے بارے میں آگاہی کی بے حد ضرورت ہے،ڈاکٹرفوزیہ

    کراچی (ملت + آئی این پی) مرگی کے مریضوں کی حوصلہ افزائی اور اس مرض کے بارے میں آگاہی کیلئے دنیا بھر میں26 مارچ کو ’’پرپل ڈے ۔ Purple Day ‘‘ منایا جاتا ہے۔ یہ دن منانے کا سلسلہ مرگی کی ایک مریضہ کیسیڈی میگن (Cassidy Maegen) نے شروع کیا اور آج دنیا بھر میں […]

  • سندھ حکومت کی جانب گاڑیاں فراہم کرنا افسوسناک ہے

    کراچی (ملت + آئی این پی) میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب گاڑیاں فراہم کرنا افسوسناک ہے،یہ گاڑیاں نہیں سیاسی رشوت ہے،گاڑیوں کے بجائے عوام کے مسائل کے حل کیلئے مشینری چاہیے،پی آئی اے اور اسٹیل مل میں گھوسٹ ملازمین ہیں،ان اداروں کو کس نے تباہ کیا سب جانتے […]

  • سکھر،سات سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش،پولیس نے ملزم کوگرفتار کر لیا

    سکھر (ملت + آئی این پی) سکھر میں سات سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش،پولیس نے ملزم کوگرفتار کر لیا،ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق سکھر کے بی سیکشن تھانہ کی حدود کے علاقے ریلوے کوارٹر نزد منور مسجد میں ایک ملزم نے مسیحی برادری کی ایک سات سالہ بچی مسکان کو […]

  • سندھ ہائی کورٹ میں مردم شماری کی معلومات خفیہ رکھنے پر سماعت

    کراچی (ملت + آئی این پی) سندھ ہائی کورٹ میں پیپلزپارٹی کے سنیٹر فرحت اللہ بابر اور مولا بخش چانڈیو نے مردم شماری میں سندھ میں رہائش پزیر غیر ملکیوں شامل کرنے کے خلاف درخواست دائر کردی،عدالت نے سماعت3 اپریل تک ملتوی کردی،سندھ ہائی کورٹ میں پیپلزپارٹی کے سنیٹر فرحت اللہ بابر اور مولا بخش […]