خبرنامہ سندھ

کوئلے کی تلاش پروسسنگ اور کان کنی کے علاوہ تمام منصوبے بند کرنے کا حکم

  • کراچی (ملت + آئی این پی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے جناب جسٹس امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں قائم تین رکنی بینچ نے تھرکول اتھارٹی میں خلاف ضابطہ بھرتیوں سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ،فیصلے میں تمام منصوبے متعلقہ محکموں کو مستقل کرنے کا حکم دیا ہے ،جمعہ کو سنائے جانے والے فیصلے […]