خبرنامہ سندھ

پاک فضائیہ ملک و قوم کا فخر ہے ،گورنر سندھ

  • کراچی (ملت + آئی این پی) گورنر سندھ محمد زبیرنے پاک فضائیہ کی سی ویو پر منعقدہ پاکستان ڈے فلائی پاسٹ 2017 ء اور ائیر شو میں شرکت کی، ائیر شو میں میراج،جے ایف 17،ایف 16 ،بلاک 52 اور دیگر طیاروں کی فارمیشن نے حصہ لیا، فلائی پاسٹ شو میں ائیر آفیسر کمانڈنگ ائیر وائس […]

  • کراچی،ٹارگٹ کلنگ پھر شروع ، مختلف علاقوں میں 4 افراد قتل

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات ، ایم پی اے ثانیہ ناز کے دیور سمیت چار افراد کو قتل کر دیا گیا ، شاہ لطیف ٹاؤن سے تین ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا گیا۔ الفلاح سوسائٹی میں لوٹ مار کرنے والا ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ […]

  • یوم پاکستان،کراچی میں گورنرسندھ کی مزارقائد پرحاضری

    کراچی (ملت + آئی این پی) یوم پاکستان کے موقع پر کراچی میں گورنرسندھ محمد زبیر، میئر کراچی وسیم اختراورتینوں مسلح افواج کے نمائندوں نے مزار قائد پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے۔ یوم پاکستان کے موقع پر سینئر وزیر میر ہزار خان بجارانی اور صوبائی کابینہ کے اراکین بھی گورنر سندھ […]

  • نیویارک،تشدد کا شکار احمدہسپتال سے ڈسچارج

    نیویارک (ملت + آئی این پی) امریکا میں زیرعلاج کیڈٹ کالج لاڑکانہ کے طالب علم احمد کو ایک بار پھر ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ۔ احمد کو چھوٹے آپریشن کے چار گھنٹے بعدہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا۔ لاڑکانہ کیڈٹ کالج میں تشدد کا نشانہ بننے والے محمد احمد کا امریکا میں علاج جاری ہے۔ […]

  • کراچی،ڈیفنس میں ایک اور گھریلو ملازم کمسن بچے پر تشدد کا انکشاف

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں گھریلو ملازم بچے پر تشد کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا ، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بچے کو بازیاب کرالیا جبکہ مالک کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ کراچی میں تنگدستی کے ہاتھوں مجبور ماں باپ نے گیارہ سالہ معصوم بیٹے کو […]

  • کراچی،شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو گرفتار، اسلحہ برآمد

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن سے پولیس نے تین ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا۔ الفلاح سوسائٹی میں لوٹ مار کرنے والا ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا۔ شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس مقابلے کے دوران تین ڈاکو گرفتار کر لئے گئے۔ گرفتار ڈاکو بابر، ایاز اور قدیر اسٹریٹ […]