خبرنامہ سندھ

مسافر کوچ سے 6600 لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد ، دو ملزمان گرفتار

  • کراچی (آئی این پی) کراچی کے علاقے ماڑی پور میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر کوچ سے 6600 لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ جمعہ کو پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے ماڑی پور میں کارروائی کی گئی کارروائی کے دوران مسافر کوچ سے 6600 لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کرلیا […]

  • کراچی،بابا لاڈلہ گروپ کے ٹھکانے پر چھاپہ، بڑی تعداد میں اسلحہ اور منشیات برآمد

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی کے علاقے بلدیہ رئیس گوٹھ میں حساس ادارے نے کارروائی کر کے گینگ وار بابا لاڈلہ گروپ کے ٹھکانے سے بھاری تعداد میں اسلحہ، گولہ بارود اور منشیات برآمد کر لیں۔ شاہ لطیف ٹاؤن سے 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار کر لئے گئے۔ حساس ادارے اور سٹی ڈویژن پولیس […]

  • سندھ حکومت عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے اقدامات کررہی ہے‘ مراد

    کراچی (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لئے اقدامات کررہی ہے‘ بچوں کی بہتر نشوونما کے لئے پروگرام بنا رہے ہیں پانی سے متعلق جو سندھ کی صورتحال ہے وہی پورے ملک کی ہے‘ مردم شماری پر […]

  • کینسر سکینر پراجیکٹ کا افتتاح

    کراچی (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورنگی میں میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں 80کروڑ روپے کی لاگت سے کینسر اسکینر پراجیکٹ کا افتتاح کردیا۔ بدھ کو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورنگی میں میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں کینسر اسکینر پراجیکٹ کا افتتاح کیا۔ پراجیکٹ پر 80کروڑ روپے کی لاگت آئے گی […]

  • کراچی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں، 34 ملزمان گرفتار

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی میں پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ۔ پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 34 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ناظم آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان میں اندرون سندھ رانی پور کا مفرور کلر غلام […]

  • سندھ حکومت عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لئے اقدامات کررہی ہے: مراد

    کراچی (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لئے اقدامات کررہی ہے‘ بچوں کی بہتر نشوونما کے لئے پروگرام بنا رہے ہیں پانی سے متعلق جو سندھ کی صورتحال ہے وہی پورے ملک کی ہے‘ مردم شماری پر […]