خبرنامہ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ کا کورنگی میں میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں پراجیکٹ کا افتتاح

  • کراچی (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورنگی میں میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں 80کروڑ روپے کی لاگت سے کینسر اسکینر پراجیکٹ کا افتتاح کردیا۔ بدھ کو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورنگی میں میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں کینسر اسکینر پراجیکٹ کا افتتاح کیا۔ پراجیکٹ پر 80کروڑ روپے کی لاگت آئے گی […]

  • کراچی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں، 34 ملزمان گرفتار

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی میں پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ۔ پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 34 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ناظم آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان میں اندرون سندھ رانی پور کا مفرور کلر غلام […]

  • گورنر سندھ محمد زبیر سے اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ فرخ احمد کی ملاقات

    کراچی (ملت + آئی این پی) گورنر سندھ محمد زبیر سے اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ فرخ احمد نے ملاقات کی،اکاؤنٹنٹ جنرل نے گورنر سندھ کو ادارے کی کارکردگی کے بارے میں آگاہ کیا۔منگل کو گورنر سندھ محمد زبیر سے اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ فرخ احمد نے ملاقات کی اور ادارے کی کارکردگی کے بارے میں آگاہ کیا۔اس […]

  • کراچی کے سفاری پارک میں رینجرز کی کارروائی، بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد

    کراچی (ملت + آئی این پی) رینجرز نے کارروائی کے دوران کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے سفاری پارک سے متصل ایڈوینچر پارک میں چھپایا گیا بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ رینجرز نے خفیہ اطلاع پر یونی ورسٹی روڈ پر سفاری پارک سے متصل گو ایش ایڈوینچر پارک میں کارروائی […]

  • کراچی،غنی چورنگی پر ٹریفک حادثہ، 7 افراد زخمی

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی کے علاقے سائٹ میں غنی چورنگی کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے متعدد گاڑیوں کو رونڈ ڈالا حادثے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔ زرائع کے مطابق تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے منی بس ،کار، موٹر سائیکل اور سی این جی رکشہ مکمل تباہ ہوگیا ۔ […]

  • سپریم کورٹ ،سندھ میں شراب کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ عبوری طور پرمعطل

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سپریم کورٹ نے شراب کی فروخت پر پابندی سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ عبوری طور پر معطل کردیا۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بنچ نے شراب کی فروخت پر پابندی سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست […]