خبرنامہ سندھ

کراچی پولیس کی کارروائی، افغان باشندہ زیرحراست ،مقدمہ درج

  • کراچی (ملت + آئی این پی) نارتھ کراچی میں پولیس نے کارروائی کرکے افغان باشندہ گرفتار کرلیا ۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پیر کو پولیس کے مطابق نارتھ کراچی میں کارروائی کی گئی کارروائی کے دوران افغان باشندے کو گرفتار کرلیا گیا ۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

  • کراچی،پولیس اور حساس ادارے کی کارروائی، 3 مشتبہ افراد گرفتار

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی کے علاقے ناظم آباد میں پولیس اور حساس ادارے نے کارروائی کر کے 3 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ ناظم آباد نمبر دو میں دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر پولیس اور حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران 3 مشتبہ افراد کو […]

  • فاروق ستار کو گرفتار نہیں کیا گیا ، ہوسکتا ہے پولیس نے عدالت میں حاضری کیلئے روکا ہو: مراد

    سیہون (ملت + آئی این پی )وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ فاروق ستار کو گرفتار نہیں کیا گیا تھا ہوسکتا ہے پولیس نے فاروق ستار کو عدالت میں حاضری کیلئے روکا ہو،فاروق ستار کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہیں،ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ آجائے تو حسین حقانی کا معاملہ واضح […]

  • سندھ پولیسں کو جدید خطوط پر آراستہ کیا جائے،آئی جی سندھ

    کراچی (ملت + آئی این پی) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کہا ہے کہ پہلے پبلک کے تعاون سے کوئی کام ہوتا تھا،لیکن آج ہم نے اپنے فنڈ سے یہ رپورٹنگ سینٹر بنایا،تھانہ کلچر تبدیل کرنے کا آج پہلا دن ہے،اس کام کا سہرا ایڈیشنل آئی جی کراچی مشتاق مہر کو بھی جاتا […]

  • بڑے شہروں کیلئے21ویں صدی کا اہم چیلنج ہے

    کراچی (ملت + آئی این پی) میئر کراچی وسیم اختر نے کہاہے کہ پسماندہ دیہی علاقوں سے شہروں میں آبادی کی منتقلی کا غیر معمولی رجحان بڑے شہروں کیلئے21ویں صدی کا اہم چیلنج ہے ، کراچی سمیت دنیا کے تمام بڑے شہر وں کے وسائل اور انفراسٹرکچر مسلسل دباؤ کی زد میں ہیں ، حقیقی […]

  • کراچی،تین ہٹی میں پولیس کی کارروائی، ڈکیت گرفتار، اسلحہ برآمد

    کراچی (مملت + آئی این پی) کراچی کے علاقے تین ہٹی میں پولیس نے کارروائی کے دوران ڈکیت کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا‘ ملزم بینک ڈکیتی کے دو مقدمات میں مفرور تھا۔ جمعہ کو پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے تین ہٹی میں پولیس نے کارروائی کرکے ڈکیت کو گرفتار کرلیا۔ ملزم بینک ڈکیتی […]