خبرنامہ سندھ

سپریم کورٹ نے محکمہ پولیس میں سن کوٹہ برقراررکھتے ہوئے حکومت سندھ کی اپیل مسترد کردی

  • کراچی (ملت + آئی این پی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں قائم 3 رکنی بینچ نے محکمہ پولیس میں سن کوٹہ برقراررکھتے ہوئے حکومت سندھ کی اپیل مسترد کردی ،اس سے قبل عدالت عالیہ سندھ نے سن کوٹہ برقرار رکھنے کا حکم دیا تھا ،جس کے خلاف حکومت […]