کراچی (ملت + آئی این پی) جمعیت علماء اسلام سندھ کے امیر الحاج قاری عبدالمنان انورنقشبندی ، جنرل سیکریٹری حافظاحمدعلی، امیر کراچی ڈویڑن پیر لیاقت علی شاہ،مفتی محمدحماداللہ مدنی، مولانااقبال اللہ، مولاناحضرت ولی ہزاروی، مفتی ظل الرحمان،قاری عبدالغفورشاکر، خطیب عبدالرحمان، قاری سیف الرحمان، مولانامشتاق عباسی، مولانااقبال تنولی،مولاناغلام مصطفی فاروقی، قاری عبدالحئی شیخ، الحاج عبدالعزیزصدیقی، مولاناعبدالستاربلوچ […]
خبرنامہ سندھ
تحفظ ناموس رسالت کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، جے یوآئی
-
گستاخانہ مواد کیخلاف اقدامات کے بجائے سیاست نہ چمکائی جائے ، مفتی محمدنعیم
کراچی (ملت + آئی این پی) جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہاکہ گستاخانہ مواد کیخلاف اقدامات کے بجائے سیاست نہ چمکائی جائے،گستاخانہ مواد کی تشہیر کرنے والے ملک وملت کے دشمن ہیں ، ملوث عناصر کو سزا ہونی چاہیے، آزادی اظہار رائے کے نام پر صحابہ کرام اور حضور […]
-
شاہی سید کا مردم شماری تفصیلات قلم کے بجائے پینسل سے اندراج کرنے پر شدید تشویش کا اظہار
کراچی (ملت + آئی این پی) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر سینیٹر شاہی سید نے ضلع غربی سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں مردم شماری کے پہلے روز شریک عملے کی جانب سے تفصیلات قلم کے بجائے پینسل سے اندراج کرنے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انیس سال بعد […]
-
تھانہ کلچر سے شہری بیزار ہیں‘ تھانہ کلچر کو تبدیل کرنے کا آغاز کردیا ہے،آئی جی سندھ
کراچی (ملت + آئی این پی) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کہا ہے کہ تھانہ کلچر سے شہری بیزار ہیں‘ تھانہ کلچر کو تبدیل کرنے کا آغاز کردیا ہے‘ ہم نے اپنے مسائل کا خود حل کرنا ہے کوئی باہر سے آکر ہمارے مسائل حل نہیں کرے گا‘ ٹریفک مسائل کے حل کے […]
-
پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت صحت اور تعلیم کے شعبوں میں خدمات کو بہتر بناؤں
کراچی (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم اچھی حکمرانی، بہترین ٹیکس کا نظام اور کاروباری ماحول بہتر بنانے پر محنت سے کام کررہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار جمعرات کو انہوں نے کراچی کی مقامی ہوٹل میں بطور مہمان خصوصی امریکن بزنس قونصل (ABC)سے ٹیکس کے […]
-
کراچی: پاک فوج کی نگرانی میں خانہ شماری کا عمل دوسرے روز بھی جاری رہا
کراچی (ملت + آئی این پی) جمعرات کو دوسرے روز بھی ملک بھر میں خانہ شماری کا عمل جاری ، مردم شماری کا عملہ پاک فوج کے جوانوں کے ہمراہ گھر گھر جا کر شہریوں سے معلومات جمع کررہا ہے۔ کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے ملک بھر میں سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات […]