خبرنامہ سندھ

قائداعظم محمد علی جناحؒ کی روح کے ایصالِ ثواب کیلئے آج بعد از نمازِ جمعہ فیصل مسجد میں فاتحہ خوانی ہوگی

  • اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) بانئ پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 70ویں برسی کی مناسبت سے آج بعد از نمازِ جمعہ فیصل مسجد میں اُن کی روح کے ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی ہوگی۔ فاتحہ خوانی کا اہتمام نظریہ پاکستان کونسل اسلام آباد نے اپنی روایتی سرگرمیوں کے ذیل میں کیا ہے۔ اس […]

  • کراچی: 23 لاپتا بچوں میں سے صرف ایک بازیاب، آئی جی سندھ عدالت طلب

    کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے شہر میں 23 لاپتا بچوں میں سے صرف ایک کی بازیابی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی سندھ کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں 23 گمشدہ بچوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے بچوں کی بازیابی میں پولیس کی کارکردگی […]

  • کراچی میں جرائم پیشہ افراد سرگرم، اسٹریٹ کرائم میں غیر معمولی اضافہ

    کراچی: شہر میں اسٹریٹ کرائم اور گاڑیاں چوری کرنے کی وارداتوں میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا اور بیرون ملک سے آئے افراد بھی محفوظ نہ رہے۔ کراچی کی سڑکوں پر دندناتے جرائم پیشہ افراد نے شہریوں کا جینا دوبھر کردیا ہے، شہر کی گلیوں اور سڑکوں پر مسلح افراد کھلے عام شہریوں کو اسلحہ کے […]

  • سندھ ہائیکورٹ کا سانحہ 12 مئی کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ 12 مئی کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) اور جوڈیشل ٹریبونل بنانے کا حکم دیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس اقبال کلہوڑو اور جسٹس کے کے آغا پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سانحہ 12 مئی 2007 سے متعلق درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے […]

  • گورنر ہاؤس سندھ کو شہریوں کیلئے کھول دیا گیا

    گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ہدایت پر کراچی میں واقع گورنر ہاؤس سندھ کا مخصوص حصہ عوام کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ گورنر ہاوس کو 7 ستمبر 2018ء کی صبح پہلی بار عوام کیلئے کھولا گیا۔ گورنر ہاؤس کے مخصوص حصے میں واقع پارک میں شہریوں کی آمد کا سلسلہ جاری رہا، اس موقع پر […]

  • وفاقی وزیر قانون کی اشتراک عمل معاہدے پر جلد عمل درآمد کی یقین دہانی

    کراچی۔(ملت آن لائن) وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر پروفیسر ڈاکٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے قانون کی معیاری تعلیم اور ایک موثر نظام عدل کی بڑی اہمیت ہے اور حکومت ان دو شعبوں کی بہتری کے حوالے سے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرے گی۔ ان خیالات […]