خبرنامہ سندھ

عدالت عظمیٰ میں قومی زبان اردو کے نفاذ کیلئے عدالتی حکم پر عملدرآمد کرانے کیلئے درخواست دائر

  • کراچی (ملت + آئی این پی) قومی زبان اردو کے نفاذ کے لئے سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد کرانے کے لئے اقبال کاظمی نے درخواست دائر کردی ہے ،جس میں کہا گیا ہے کہ 8 ستمبر 2015 کو سپریم کورٹ نے قومی زبان اردو کو تمام دفاتر میں نافذ کرنے کا حکم جاری کیا […]

  • ایڈیشنل سیکرٹری اوپنین سمیت ڈپٹی سیکرٹری قانون اور کسنٹنٹ کو فوری ہٹانے کا حکم

    کراچی (ملت + آئی این پی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے جناب جسٹس امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں قائم تین رکنی بینچ نے محکمہ قانون پر کنٹریکٹ پر ملازتیں فراہم کرنے سے متعلق دائر درخواست پر محکمہ قانون سے ایڈیشنل سیکریٹری اوپنین سمیت ڈپٹی سیکریٹری قانون او رکسنٹنٹ فوری ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے […]

  • ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے دو ہفتوں میں جواب طلب

    کراچی (ملت + آئی این پی) عدالت عالیہ سندھ نے فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے مجرموں عمر اور علی رحمان کے اہلخانہ کی ملاقات سے متعلق درخواست پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا،مجرموں کے اہلخانہ کی جانب سے دائر درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ […]

  • اداروں کو خاص طور پر کراچی و سندھ بھر میں انتہائی احتیاط سے کام لینا ہوگا،

    کراچی (ملت + آئی این پی) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر سینیٹر شاہی سید نے ضلع غربی سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں مردم شماری کے پہلے روز شریک عملے کی جانب سے تفصیلات قلم کے بجائے پینسل سے اندراج کرنے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انیس سال بعد […]

  • حسین حقانی کو انٹر پو ل کے ذریعے گرفتار کر کے پاکستان لایا جائے

    کراچی (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے سینئر رہنما عنایت خٹک نے وفاقی حکومت اور سپریم کورٹ آف پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کو انٹر پول کے ذریعے گرفتار کر کے پاکستان لایا جائے۔ عنایت خٹک نے حسین حقانی کے بیان کو […]

  • وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں ٹڈاپ میں اربوں کی کرپشن کیس کی سماعت

    کراچی (ملت + آئی این پی) وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں ٹڈاپ میں اربوں روپے کی کرپشن کیس کی سماعت پر سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی عدالت پہنچے تو سابق وزیر اعظم کی عدالت میں آمد کے موقع پر جیالوں کی جانب سے پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئی،سابق وزیر اعظم کی جانب سے مقدمات میں […]