خبرنامہ سندھ

سی پیک منصوبہ 62 ارب ڈالرز لاگت سے مکمل ہوگا: محمد زبیر

  • کراچی (ملت + آئی این پی) گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری میں 62 ارب ڈالرز کی لاگت سے منصوبے مکمل کئے جائیں گے اس جاری منصوبہ سے اب تک 13 ہزار سے زائد مقامی افراد کو ملازمتوں کے مواقع بھی میسر آچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاک […]