خبرنامہ سندھ

مردم شماری کیلئے کراچی کے تمام 6اضلاع کو انتہائی حساس قرار دیا گیا

  • کراچی (ملت + آئی این پی) بدھ سے کراچی میں فوج اور پولیس کی نگرانی میں مردم شماری کا پہلا مرحلہ شروع کردیا گیا ،عملہ گھر گھر جاکر خانہ شماری کردیا ہے ، سیکورٹی کیلئے خاص پلان ترتیب دیا گیا ہے ، فوجی اہلکار مردم شماری کے عملے کے ہمراہ ہیں، جبکہ رینجرز ان کی […]

  • یوسف رضا گیلانی کے ٹڈاپ کرپشن کیس کی سماعت 13 اپریل تک ملتوی

    کراچی (ملت + آئی این پی) اینٹی کرپشن کورٹ کراچی نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف ٹڈاپ کرپشن کیس کی سماعت ان کے وکیل کی عدم موجودگی پر سماعت 13 اپریل تک ملتوی کردی۔ اینٹی کرپشن کورٹ کراچی میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف ٹڈاپ کرپشن کیس کی سماعت […]

  • وزیراعظم کے کراچی پہنچنے پر گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ نے استقبال کیا

    کراچی (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف کے کراچی پہنچنے پر سندھ کے گورنر محمد زبیر اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے ان کا استقبال کیا‘ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ منگل کو وزیراعظم محمد نواز شریف کراچی پہنچے تو سندھ کے گورنر محمد زبیر اور وزیراعلیٰ […]

  • آب پاشی کا اسکارپ منصوبہ 1092 ٹیوب ویلز اور چار نکاسی آب کے نالوں پر مشتمل ہے

    کراچی (ملت +آئی این پی) سندھ کے سینئر وزیر پارلیمانی امور نثار احمد کھوڑو نے بتایا ہے کہ وزارت آب پاشی کا اسکارپ منصوبہ 1092 ٹیوب ویلز اور چار نکاسی آب کے نالوں پر مشتمل ہے ، جن کی طوالت 49 میلز پر مشتمل ہے اور یہ منصوبہ گھوٹکی فیڈر کینال ایریا میں کام کرتا […]

  • تیرہ سو روپے من کے حساب سے خریداری شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے

    کراچی (ملت + آئی این پی ) سندھ کے محکمہ خوراک نے سندھ میں گندم کی خریداری کے 468مراکز قائم کرنے اور 15مارچ سے لوورسندھ اور یکم اپریل سے اپر سندھ میں ہدف کے مطابق 12لاکھ ٹن گندم 13سو روپے فی من کے حساب سے خریداری شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔یہ اعلان محکمہ خوراک […]

  • حکومتی ناکام پالیسیوں کے باعث دوست ممالک ہم سے دور ہورہے ہیں: مفتی نعیم

    کراچی (ملت + آئی این پی) جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہاکہ موجودہ حکومت ملک کو ایک نئے بحران کی طرف دھکیلنا چاہتی ہے ، ملک میں سیکولرز م کیلئے راہیں ہموار کی جارہی ہیں، ایک طرف حکمرانوں جانب سے مغرب کی خوشنودی کیلئے خطے میں نئے دشمن بنائے […]