خبرنامہ سندھ

پرویز خٹک سب سے بڑا ہارس ٹریڈنگ ہے

  • کراچی (ملت + آئی این پی) جمعیت علماء اسلام کے صوبائی نائب امیر قاری محمد عثمان نے کہا کہ پرویز خٹک سب سے بڑا ہارس ٹریڈنگ ہے ‘ارکان اسمبلی کی وفاداریاں تبدیل کرنے کے عوض غیر قانونی طور پر ضلع کا اعلان اور قومی خزانے کی تجوریاں کھول کر رکھ دی گئی ہیں کیا یہ […]

  • حب، مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم، 3 افراد جاں بحق،5زخمی

    حب (ملت + آئی این پی) بلوچستان کے شہر حب میں مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 3 مسافر جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حادثے کا شکار مسافر کوچ کوئٹہ سے کراچی آرہی تھی۔ حادثہ وندر ناکہ کھاڑی کے قریب کے پیش آیا۔ لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا […]

  • کراچی: رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 8 ملزم گرفتار

    کراچی (ملت + آئی این پی) رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران پانچ ملزم گرفتار کر لئے۔ کھارادر سے سیاسی جماعت کا ٹارگٹ کلر دھر لیا۔ نیوکراچی، سولجر بازار، سعود آباد اور دیگر جگہوں سے بھتہ خور، منشیات فروش اور غیرقانونی تارکین پکڑے گئے، جیکسن مارکیٹ سے کالعدم جماعت الاحرار کا […]

  • وزیراعظم ملک کے تمام علاقوں کی یکساں ترقی کا وژن پر کام کر رہے ہیں: زبیر

    کراچی (ملت + آئی این پی) گورنر سندھ محمد زبیر سے ریاستوں او ر سرحدی امور کے وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے ملاقات کی جس دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال ، آپریشن ردالفساد اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ہفتہ کو گورنر سندھ محمد زبیر […]

  • مردم شماری کیلئے اضافی سکیورٹی کیلئے وفاق کو وسائل فراہم کرنے ہوں گے: مراد

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ مردم شماری کیلئے سندھ میں اضافی سیکیورٹی کیلئے وفاق کو وسائل فراہم کرنے ہوں گے کیونکہ مردم شماری کیلئے صوبوں کو وسائل سے وفاق کٹوتی کر چکا ہے ‘ آپریشن ردالفساد کی مکمل حمایت کرتے ہیں ‘ […]