خبرنامہ سندھ

کراچی، رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں،چھ ملزمان گرفتار

  • کراچی (ملت + آئی این پی) رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرکے چھ ملزمان کو گرفتار کرلیا‘ ملزمان ٹارگٹ کلنگ‘ بھتہ خوری اور منشیات فروشی میں ملوث ہیں۔ جمعہ کو ترجمان رینجرز سندھ کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کی گئیں۔ کارروائیوں کے دوران چھ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ […]

  • کراچی: نیوکراچی اور کورنگی سے4غیرملکیوں سمیت8ملزمان گرفتار

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی میں آپریشن ردالفساد کے تحت کامیاب کارروائیاں جاری ، نیوکراچی اور کورنگی سے چار غیرملکی باشندوں سمیت آٹھ جبکہ بلدیہ ٹاؤن سے تین ملزمان پکڑے گئے۔ پولیس کے مطابق نیوکراچی انڈسٹریل ایریا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو غیرملکی باشندوں سمیت چار ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان میں […]

  • کراچی ،سائٹ اے سے دو مبینہ دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی کے علاقے سائٹ اے سے پولیس نے دو مبینہ دہشت گرد گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا‘ ملزمان کو مقابلے کے بعد گرفتار کرلیا گیا۔ جمعہ کو پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے سائٹ اے سے دو دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار دہشت گرد لیاقت علی […]

  • کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ایم کیو ایم کا مینڈیٹ تقسیم ہوگیا،خواجہ اظہار

    کراچی (ملت + آئی این پی) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ایم کیو ایم کا مینڈیٹ تقسیم ہوگیا‘ 2018 میں ثابت کردیں گے کراچی کے عوام ایم کیو ایم کے ساتھ ہیں‘ پڑھا لکھا طبقہ ایم کیو ایم میں شامل ہورہا […]

  • وزیراعلی سندھ نے 6 ہزارڈاکٹروں کی بھرتی کی منظوری دے دی

    کراچی (ملت + آئی این پی) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے 6 ہزارڈاکٹروں کی بھرتی کی منظوری دے دی۔سندھ سیکریٹریٹ کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت صوبے میں صحت سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیرصحت ڈاکٹرسکندرمیندھرو، چیف سیکریٹری سندھ رضوان میمن، ایڈیشنل چیف سیکرٹری محمد وسیم، سیکرٹری خزانہ حسن نقوی […]

  • کراچی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن،9ملزمان گرفتار

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی میں پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن ، نیوکراچی سے پانچ افغانی باشندے گرفتار کر لئے گئے،کیماڑی سے کالعدم تنظیم کا کارندہ پکڑا گیا، مچھر کالونی سے خاتون منشیات فروش جبکہ اتحاد ٹاؤن سے دو ملزمان پکڑے گئے۔ پولیس کے مطابق نیوکراچی پولیس نے غیر قانونی […]